• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > دھرم استھلا میں دھرم رکشا سمیلن کی تیاری
Regional

دھرم استھلا میں دھرم رکشا سمیلن کی تیاری

CliQ INDIA
Last updated: August 12, 2025 6:35 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

مینگلور، 11 اگست (ہ س)۔

دھرم رکشا سمیلن کی تیاریاں جاری ہیں۔ کرناٹک کے جنوبی کنڑ ضلع میں واقع ایک مذہبی مرکز دھرمس استھلا گاو¿ں میں لاشوں کی تدفین کے انکشاف کے بعد ایک بڑی بحث چھڑ گئی ہے۔ اس تناظر میں، پنیہ کشیتر کنزرویشن کمیٹی نے مذہبی مراکز کے تحفظ کے لیے 24 اگست کو دھرم استھلا میں ایک بہت بڑا دھرم رکشا سمیلن منعقد کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ اس معاملے میں، پنیہ کشیتر کنزرویشن کمیٹی نے دھرم رکشاکانفرنس منعقد کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ اس کانفرنس میں دس ہزار سے زائد افراد کی شرکت متوقع ہے۔

اس کانفرنس کا مقصد مذہبی مراکز پر حملوں کے خلاف اتحاد کا پیغام دینا ہے۔ اس کانفرنس میں نامور مفکر چکرورتی سولیبیلے ڈکشوشی کلیدی خطبہ دیں گے، جس میں ریاست کے ممتاز ہندو رہنما، مذہبی رہنما اور سماجی کارکن شرکت کریں گے۔

کانفرنس میں مذہبی مراکز کے وقار کے تحفظ اور گمراہ کن معلومات کو روکنے کے اقدامات پر بات کی جائے گی۔

در اصل گزشتہ ماہ صفائی کے ایک سابق کارکن نے الزام لگایا تھا کہ دھرماستھلا میں سینکڑوں لاشیں دفن کر دی گئی ہیں۔ اس شکایت کی بنیاد پر ریاستی حکومت نے کیس کو خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) کے حوالے کر دیا ہے۔ زیر تفتیش شناخت شدہ مقامات پر کھدائی کے دوران 4 اگست کو ایک جگہ سے انسانی ڈھانچے ملے تھے جب کہ دیگر مقامات سے تاحال کوئی شواہد نہیں ملے۔ ایس آئی ٹی کی نگرانی میں مندر کے آس پاس کے جنگلاتی علاقے میں کھدائی کا کام جاری ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

آئندہ پانچ دنوں میں صاف آسمان کی وجہ سے رات کا درجہ حرارت میں کمی کا امکان
کپوارہ کے تارتھ پورہ میں آگ لگی، کوئی جانی نقصان نہیں | BulletsIn
وزیر اعلیٰ ممتا 16 نومبر کو پارٹی لیڈروں سے خطاب کریں گی
مکتب خمینی کے شاگرد قاسم سلیمانی کی شخصیت آفاقی ہوگئی: ڈاکٹر فرید الدین
متعدد اسپتالوں نے مریضوں کے لیے ڈیجیٹل ادائیگی کی سہولت متعارف کرائی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آسٹریلیا نے بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا کیا اعلان
Next Article ملک دشمن طاقتوں کے دباؤ میں راہل اور انڈی اتحاد جمہوریت کو بدنام کر رہے ہیں: شیوراج سنگھ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?