• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > وزیر اعلیٰ ممتا 16 نومبر کو پارٹی لیڈروں سے خطاب کریں گی
Regional

وزیر اعلیٰ ممتا 16 نومبر کو پارٹی لیڈروں سے خطاب کریں گی

CliQ INDIA
Last updated: November 2, 2023 3:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کولکاتا، یکم نومبر (ہ س)۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی 16 نومبر کو اپنی پارٹی کے رہنماوں سے خطاب کریں گی۔ بھیا دوج کے دوسرے دن ہونے والے اس پروگرام کے ذریعے وہ لوک سبھا انتخابات کا بگل بجائیں گی۔ ترنمول کانگریس کے ایک لیڈر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بدھ کو کہا کہ کولکاتہ سمیت تمام اضلاع کے پارٹی صدور سے کہا گیا ہے کہ وہ اس پروگرام میں ورچوئل طریقہ سے شامل ہوں۔ فی الحال اس پروگرام کی شکل واضح نہیں ہے لیکن یہ ایک بڑا پروگرام ہونے جا رہا ہے۔ لوک سبھا انتخابات سے پہلے ممتا بنرجی کا یہ ایک اہم خطاب ہے۔ اس کے بعد ہر سطح کے لیڈروں سے لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں میں پوری لگن کے ساتھ مصروف ہونے کے لئے کہا گیاہے۔ مانا جا رہا ہے کہ اس دن اپنے خطاب میں وزیر اعلیٰ 2024 کے لوک سبھا انتخابات کی حکمت عملی پر بات کریں گی۔

مغربی بنگال میں 2019 کے لوک سبھا انتخابات کے دوران، بی جے پی نے 42 میں سے 18 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی تھی، لیکن اس بار ترنمول کانگریس بی جے پی سے تمام سیٹیں چھیننے کے مقصد سے میدان میں اترے گی۔ اس کے لیے ترنمول کانگریس ووٹوں کے پولرائزیشن کی حکمت عملی بنانے میں مصروف ہے۔ اس کے تحت ترنمول کانگریس بنیادی طور پر بنگال میں 100 دن کی روزگار کی گارنٹی اسکیم کے واجبات کی عدم ادائیگی اور مرکز کے ذریعہ مغربی بنگال کو محروم کرنے کی حکمت عملی پر کام کر رہی ہے۔ اس کے علاوہ ممتا بنرجی 16 نومبر کو ہونے والی میٹنگ سے یہ بھی ہدایات دیں گی کہ قومی سطح پر’انڈیا‘ اتحاد کو لے کر ترنمول کانگریس کا موقف کیا ہوگا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

امرتسر میں زوردار دھماکہ، ایک شخص زخمی | BulletsIn
چاقوکے زورپرراہگیروں کولوٹنے والے پانچ بدمعاش گرفتار
بنگال میں موسم ہونے لگا نارمل، درجہ حرارت گرے گا
راج بھون جموں و کشمیر میں میگھالیہ اور منی پور ریاست کے قیام کا دن منایا گیا
ہماچل میں کئی مقامات پر موسلا دھار بارش اور ژالہ باری، لاہول اسپتی میں برف باری، 5 جون تک الرٹ جاری

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article غزہ سے محدود انخلا کےلئے مصر، حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ
Next Article چھتیس گڑھ انتخابات: کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد کل 1066 امیدواروں کے پرچہ جات درست
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?