• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > جے پور میں پتنگ بازی کا میلہ شروع، چھتوں پر ‘وو کٹا…وو مارا’ کا شور
Regional

جے پور میں پتنگ بازی کا میلہ شروع، چھتوں پر ‘وو کٹا…وو مارا’ کا شور

CliQ INDIA
Last updated: January 14, 2024 10:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

جے پور، 14 جنوری (ہ س)۔ مکر سنکرانتی کے موقع پر اتوار کو جے پور میں پتنگ بازی کا تہوار شروع ہوا۔ بچے ہوں یا بوڑھے سبھی اتوار کی صبح سے ہی چھتوں پر نظر آنے لگے ہیں۔ شہر اس کٹ کے شور سے گونج رہا ہے۔ سب کی نظریں آسمان پر جمی ہوئی ہیں۔ موسم صاف ہونے کی وجہ سے لوگ اپنے گھر والوں کے ساتھ چھتوں پر پتنگ بازی میں مصروف ہیں۔

پنک سٹی کی دنیا کی مشہور پتنگ بازی دیکھنے کے لیے ہندوستان اور بیرون ملک سے سیاح بھی جے پور پہنچ گئے ہیں۔ پتنگ بازی کا شوق نہ صرف بچوں بلکہ بڑوں میں بھی نظر آتا ہے۔ چھٹی کے دن چھوٹے بچوں کے ساتھ بوڑھے اور نوجوان خواتین بھی پتنگ بازی میں پیچھے نہیں رہیں۔ پرانے شہر کی چاردیواری ہو یا مانسروور، سوڈالا، راجاپارک، ویشالی نگر جیسی نئی بستیاں، پتنگ بازوں کا جوش کم نظر نہیں آتا۔ پتنگ بازوں کے ساتھ ساتھ لٹیرے بھی پیچھے نہیں۔

قابل ذکر ہے کہ مکر سنکرانتی ہمیشہ 14 جنوری کو جے پور میں منائی جاتی ہے۔ مقامی انتظامیہ کی جانب سے اس دن کو جے پور ضلع میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے لیکن اس بار منکر سنکرانتی 15 جنوری کو آ رہی ہے۔ اس کے پیش نظر جے پور کے کلکٹر پرکاش راجپوروہت نے 15 جنوری کو چھٹی کا اعلان کیا ہے۔ جس کی وجہ سے لگاتار دو دن تعطیل ہوگی۔

مکر سنکرانتی پر صبح و شام 4 گھنٹے پتنگ بازی پر پابندی ہوگی۔ آپ صبح 6 سے 8 اور شام 5 سے 7 تک پتنگ نہیں اُڑا سکیں گے۔ اس کے علاوہ پتنگ بازی میں چائنیز مانجا، پلاسٹک، مصنوعی مانجا اور زہریلے دھاتی مانجا پر مکمل پابندی ہوگی۔ محکمہ داخلہ نے اس کے لیے تمام کلکٹرز کو ایڈوائزری جاری کی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

جموں میں بین الااقوامی سرحد کے قریب گھرانہ ویٹ لینڈ پر مہمان پرندوں کی آمد کا سلسلہ جاری
راجستھان اسمبلی الیکشن: ریاست میں کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا عمل شروع، پہلے دن 8 امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا
جھارکھنڈ میں اس بار پڑے گی شدید گرمی، ابھی سے درجہ حرارت 40 پار
وزیر اعلیٰ نتیش کمار آج راجگیر کے دورے پر، جراسندھ مہوتسو کا کیا افتتاح
ایل جی کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے اکھنور میں جل جیون مشن کے تحت جاری کاموں کا جائزہ لیا ۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کے بے گھر فلسطینیوں کی واپسی روک دیا
Next Article وزیر اعظم مودی نے اروناچل کویرائر کے رام ناٹکم کی گیت شیئر کی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?