• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > بی پی ایف انتخابات میں کسی پارٹی کے ساتھ اتحاد نہیں کرے گی: ہگراما
Regional

بی پی ایف انتخابات میں کسی پارٹی کے ساتھ اتحاد نہیں کرے گی: ہگراما

CliQ INDIA
Last updated: November 15, 2023 3:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کوکراجھار، 14 نومبر (ہ س)۔ بی پی ایف آئندہ لوک سبھا انتخابات میں کسی سیاسی پارٹی کے ساتھ انتخابی اتحاد نہیں کرے گی۔ پارٹی کے سربراہ ہگراما مہیلاری نے آج بی پی ایف ہیڈکوارٹر کوکراجھار میں ایک پروگرام میں شرکت کے بعد صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے اس بات کا اعلان کیا۔

انہوں نے کہا کہ بی پی ایف اپنے امیدوار درنگ-ادلگوری اور کوکراجھار لوک سبھا سیٹوں پر کھڑا کرے گی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ بی پی ایف دونوں حلقوں میں کامیابی حاصل کرے گی۔ بی پی ایف تنہا پیدا ہوا تھا اور تنہا رہے گا۔ بی جے پی، کانگریس، اے جی پی اور اے آئی یو ڈی ایف سے ہمارا کوئی رابطہ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی کے فیصلے کے مطابق لوک سبھا انتخابات میں کسی کے ساتھ اتحاد نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی اور یو پی پی ایل کے قائدین اور کارکنان کی بڑی تعداد بی پی ایف میں شامل ہونے کے لئے رابطے میں ہے۔ بی پی ایف میں شامل ہونے کی دوڑ شروع ہو گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بی ٹی آر میں بی جے پی کا زوال شروع ہوگیا ہے۔ بی جے پی کے کوکراجھار ضلع صدر راج کمار برہم، چرانگ ضلع بی جے پی سکریٹری سوپن مرانڈی، ضلع یووا مورچہ کے دفتر سکریٹری نورنجن برمن، بی جے پی کے سابق مانس سرفنگ منڈل صدر دیب جیوتی ناموداس، بی جے پی کے ریاستی ایگزیکٹو ممبر بپلب دیوناتھ وغیرہ نے آج بی پی ایف میں شمولیت اختیار کی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ورلڈ بائیسکل ڈے: سائیکل ریلی نکالی گئی، اے ٹی ایس ڈپٹی ایس پی نے جھنڈی دکھا کر روانہ کیا | BulletsIn
وزیر اعلیٰ یوگی نے دیوار پر ‘ پھر ایک بارمودی سرکار’ کا نعرہ لکھا
ووٹوں کی گنتی کے رجحانات پر کانگریس نے کہا کہ ای وی ایم کے بارے میں سوچنے کی ضرورت
ڈی آئی جی نے انٹر اسٹیٹ چیک پوسٹ کا اچانک کیا معائنہ
سی بی آئی کا انوپ پور کے نرسنگ کالج پر چھاپہ، دستاویزات کی جانچ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نیرج چوپڑا مردوں کے زمرے میں ورلڈ ایتھلیٹ آف دی ایئر کے لئے نامزد
Next Article مدھیہ پردیش ہر میدان میں نمبر ون، یہ بی جے پی کی مضبوط قوت ارادی کا نتیجہ ہے: یوگی آدتیہ ناتھ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?