• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > عراق میں فوجی اڈے پر حملے میں پانچ ترک فوجی ہلاک
International

عراق میں فوجی اڈے پر حملے میں پانچ ترک فوجی ہلاک

CliQ INDIA
Last updated: January 14, 2024 12:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بغداد،13جنوری(ہ س)۔

ترکیہ کی وزارتِ دفاع نے جمعے کو بتایا کہ شمالی عراق میں ترک فوجی مرکز پر حملے میں پانچ ترک فوجی ہلاک جبکہ آٹھ زخمی ہو گئے۔وزارت نے کہا کہ یہ فوجی شمالی عراق میں میٹینا کے قریب مرکز میں ’دراندازی کی کوشش‘ کے بعد ’دہشت گردوں‘ کے ساتھ جھڑپ کے دوران جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔نجی ترک چینل این ٹی وی نے رپورٹ کیا کہ حملہ آوروں کا کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) سے تعلق تھا جسے انقرہ اور اس کے مغربی اتحادی دہشت گرد گروپ قرار دیتے ہیں۔

ترک حکام نے اعلان کیا کہ اس حملے کے جواب میں علاقے میں فوجی کارروائی جاری ہے۔گذشتہ ماہ کے اواخر میں شمالی عراق میں ترک فوجی مراکز پر دو الگ الگ حملوں میں 12 ترک فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاعات موصول ہوئی تھی۔ترک فوج شمالی عراق میں جنگجووں اور ان کے ٹھکانوں کے ساتھ ساتھ خود مختار کردستان یا ترکی کی سرحد کے قریب سنجر کے پہاڑی علاقے میں باقاعدگی سے فوجی زمینی اور فضائی کارروائیاں کرتی ہے۔گذشتہ 25 سالوں میں ترکی نے عراقی کردستان میں اس گروپ سے لڑنے کے لیے کئی درجن فوجی مراکز قائم کیے ہیں۔

پی کے کے 1984 سے انقرہ کے خلاف مسلح جدوجہد میں شامل ہے، جس نے گذشتہ اکتوبر میں انقرہ میں ترکی کی وزارت داخلہ کے ہیڈ کوارٹر پر حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی جس میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے تھے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

وزیر اعظم مودی امریکہ پہنچے، واشنگٹن میں پرتپاک استقبال، ٹرمپ سے ملاقات ہونی ہے | BulletsIn
میٹ گیٹز امریکہ کے اٹارنی جنرل نہیں بنیں گے، ٹرمپ نے اب پام بانڈی کا انتخاب کیا | BulletsIn
نیپال میں ریپر سے سیاستدان بننے والے بلیندر شاہ نے وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا۔
معاشی صورتحال میں بہتری نئی حکومت کے لیے دو سال چیلنجنگ ہوں گے، نواز شریف
زیلنسکی کو امریکہ پر پختہ اعتماد، پھر کی مدد کی اپیل

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کوٹلہ مبارک پور میں اے ایس آئی نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی
Next Article بنگال کے پرولیا میں سادھوؤں پر حملے کے معاملے میں 12 گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?