• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > اگر مسلم ملکوں نے فلسطینیوں کی مدد نہیں کی تو تاریخ انہیں معاف نہیں کرے گی
Regional

اگر مسلم ملکوں نے فلسطینیوں کی مدد نہیں کی تو تاریخ انہیں معاف نہیں کرے گی

CliQ INDIA
Last updated: December 2, 2023 7:00 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی ،یکم دسمبر(ہ س )۔

شاہی امام مسجد فتحپوری دہلی مفکر ملت مولانا ڈاکٹر مفتی محمد مکرم احمد صاحب نے آج نماز جمعہ سے قبل خطاب میں کہا کہ دنیا فانی ہے اور دنیاوی لہوو لعب میں اللہ کی ناراضگی ہے مسلمان نیک اعمال کی پابندی کریں ۔

انہوںنے صہیونی بربریت اور اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے حماس کے حسن اخلا ق کی تعریف کی ۔انہوں کہا کہ اسرائےل کا وزیر اعظم غزہ پر پوری طاقت سے حملے کرنے کا عندیہ ظاہر کر رہا ہے عارضی جنگ بندی کے دوران بھی وہ نہتے فلسطینیوںپر حملے کر رہا ہے ۔کئی فلسطینی اس دوران شہید بھی ہوگئے اوربڑی تعداد میںمغربی کنارہ سے فلسطینی گرفتاربھی کرلئے گئے ، بڑے افسوس کی بات ہے کہ صہیونی ظالم اپنے حملوں میں شدت لانے کے بیانات برابر دے رہا ہے لیکن مسلم ملکوں کی طرف سے کوئی بھی کارروائی سامنے نہیں آئی ۔۷۵ملکوں کے رہنما ایک ظالم کے سامنے ہاتھ باندھے کھڑے ہیں غیر ت ایمانی کا تقاضہ ہے کہ مسجد اقصی کے تقدس اور نہتے عوام کی حفاظت کےلئے مسلم ممالک مو ثر اقدام کریں ۔دو ریاستی پُرامن حل کےلئے اوار نہتے عام شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کے لئے عالمی برادری اوریو این او صیہونی وزیر اعظم کو ظلم و تشدد سے باز رکھیں نیز غزہ کے ہسپتالوں اور پناہ گزیں کیمپوں کی حفاظت کےلئے آواز اٹھائیں ۔اگر مسلم ممالک نے مظلوموں کا ساتھ نہیں دیا توتاریخ انہےں معاف نہیں کرے گی۔

مفتی مکرم نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اتراکھنڈ میں زیر تعمیر سرنگ میں پھنسے ہوئے ۱۴مزدوروں کو ۷۱روز بعد حفاظت کے ساتھ نکالنے والے مشتاق قریشی اور ان کی ٹیم کو ریاستی حکومت اور مرکزی حکومت انعام دینے کا اعلان کرے اور سرکاری سہولتےں انہےں فراہم کی جائےں۔انہوںنے کہاکہ اس حادثہ سے قومی یک جہتی او ر فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو تقویت ملی ہے جو لوگ بھارت میں نفرت پھیلا کر ایک مخصوص فرقہ کو بدنام کرتے ہیں وہ ہرگز کامیاب نہیں ہوں گے ۔ ان شاءاللہ

ہندوستھان سماچار/عطاءاللہ

You Might Also Like

جموں میں بی ایس ایف اہلکار کی پُراسرار موت  | BulletsIn
جموں میں ڈینگی سے متاثرہ ایک اور شخص کی موت، کُل تعداد چار ہو گئی
سال 2014 میں ادھم پور کے سڈل گاؤں میں لینڈ سلائیڈنگ معاملہ میں عدالت کا دوبارہ سروے کرنے کا حکم
سابق ڈی جی پی ایم این سبھروال نے ڈی جی پی آر آر سوین سے ملاقات کی
آئین کی 75ویں سالگرہ پر نوجوانوں کیلئے خاص پروگرام، راجیو پاٹل کا طلباء کو قومی ذمہ داریوں سے روشناس کرانے پر زور

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article دہلی کسٹم حکام نے 55 لاکھ روپے مالیت کے غیر ملکی سگریٹ برآمد کئے
Next Article وزیر اعظم مودی سی او پی- 28 میں حصہ لیکر دبئی سے وطن واپس آئے، صدر النہیان سے کہا – اگلے ماہ آئیے گجرات
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?