• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > الیکشن کمیشن کا ایس آئی آر سے پہلے سخت پیغام: ای آر او اور بی ایل او سلیکشن میں رولز پر کوئی سمجھوتہ نہیں
Regional

الیکشن کمیشن کا ایس آئی آر سے پہلے سخت پیغام: ای آر او اور بی ایل او سلیکشن میں رولز پر کوئی سمجھوتہ نہیں

CliQ INDIA
Last updated: October 12, 2025 6:32 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کولکاتہ، 11 اکتوبر (ہ س)۔

مغربی بنگال میں اسپیشل انٹینسیو ریویژن (ایس آئی آر) کا عمل 15 اکتوبر کے بعد شروع ہونے کی امید ہے۔ دریں اثنا الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ ریاست میں انتخابی افسران، خاص طور پر بوتھ لیول آفیسرز (بی ایل اوز) اور الیکٹورل رجسٹریشن آفیسرز (ای آر او) کے انتخاب میں کوئی سمجھوتہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔

کمیشن نے ریاست کے چیف سکریٹری منوج پنت کو ایک نیا خط بھیجا ہے، جس میں ان عہدوں کے انتخاب کے لیے تفصیلی رہنما خطوط کا اعادہ کیا گیا ہے۔ چیف الیکٹورل آفیسر (سی ای او) کے دفتر کے ذرائع نے ہفتہ کو اس کی تصدیق کی۔

الیکشن کمیشن کی ہدایت کے مطابق بی ایل او کے انتخاب میں سرکاری اسکولوں کے اساتذہ سمیت مستقل ریاستی سرکاری ملازمین کو ترجیح دی جائے۔ کنٹریکٹ ملازمین کو صرف اسی صورت میں بی ایل اوزکے طور پر تعینات کرنے کی اجازت دی جا سکتی ہے جب کسی ضلع یا علاقے میں مستقل ملازمین کی کافی تعداد دستیاب نہ ہو۔

تاہم، اس اختیار کو استعمال کرنے سے پہلے، متعلقہ ضلع کے ضلع مجسٹریٹ کو- جو ضلع الیکشن افسر بھی ہے- کو واضح طور پر بتانا ہوگا کہ کنٹریکٹ ملازم کی تقرری کیوں ضروری ہے، اور ریاست کے چیف الیکٹورل آفیسر کی منظوری لازمی ہوگی۔

اسی طرح، ای آر اوز کا انتخاب صرف مغربی بنگال سول سروس (ایگزیکٹیو) کے افسران میں سے کیا جا سکتا ہے۔ ان افسران کو سب ڈویژنل مجسٹریٹ (ایس ڈی ایم)، سب ڈویژنل آفیسر، یا دیہی ترقی افسر کے درجے سے نیچے نہیں ہونا چاہیے۔

دریں اثنا، مغربی بنگال بی جے پی یونٹ نے طویل عرصے سے بی ایل اوز کے انتخاب میں بے ضابطگیوں کا الزام لگایا ہے۔ جمعہ کو اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سبھیندو ادھیکاری نے الیکشن کمیشن کی توجہ ای آر او کے انتخاب میں مبینہ بے ضابطگیوں کی طرف مبذول کرائی۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

فوڈ سیفٹی آفیسر اور دیگر آسامیوں پر بھرتی کا عمل تیزی سے مکمل کریں: ہائی کورٹ
اروند کیجریوال نے پارٹی کارکنوں اور لیڈروں کو پارٹی کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی
رائس مل کے منشی کا قتل اور27لاکھ کی لوٹ معاملے کا پولیس نے کیا انکشاف
گانجہ اسمگلر گرفتار، اڈیشہ اور جھارکھنڈ سے جموئی کے راستے پٹنہ ہوتی تھی سپلائی
ضلع سانبہ میں پولیس نے ایک بین ریاستی منشیات اسمگلر کو گرفتار کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article غزہ میں جنگ بندی کے بعد ہزاروں فلسطینی اپنے گھروں کو لوٹنےشروع
Next Article رامیشورم کے ماہی گیر سری لنکا کے ماہی گیروں کی رہائی اور ان کی کشتیوں کی واپسی کا مطالبہ کرتے ہوئے غیر معینہ مدت کی ہڑتال پر
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?