• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > اعظم گڑھ: نیشنل ہائی وے پر کھڑی پک اپ اور کار کی ٹکر، 5 افراد زخمی
Regional

اعظم گڑھ: نیشنل ہائی وے پر کھڑی پک اپ اور کار کی ٹکر، 5 افراد زخمی

CliQ INDIA
Last updated: December 29, 2023 12:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

اعظم گڑھ، 28 دسمبر، (ہ س)۔

اعظم گڑھ ضلع کے اترولیا ا تھانہ علاقہ کے تیجا پور گاؤں کے قریب جمعرات کی صبح نیشنل ہائی وے پر گووند صاحب کے دیدار کے لیے جا رہے عقیدت مندوں سے بھری ایک کار سڑک پر کھڑی پک اپ سے ٹکرا گئی۔ حادثہ میں کار میں سوار پانچ افراد زخمی ہوئے جن میں سے تین کی حالت تشویشناک ہے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق کل رات تقریباً 11 بجے قومی شاہراہ پر تیجا پور کے قریب اناج سے لدی ایک پک اپ خراب ہو گئی۔ پک اپ ڈرائیور سڑک پر گاڑی کو کھڑا کر کے چلا گیا ۔ جمعرات کی صبح شدید دھند چھائی ہوئی تھی۔ اس میں سدھاری تھانہ علاقہ کے سردار باپو گاؤں کے رہنے والے پانچ افراد اپنے ایک رشتہ دار کے ساتھ جمعرات کی صبح گھر سے ایک کار میں امبیڈکر نگر میں واقع گووند صاحب میلے میں جانے کے لیے نکلے تھے۔ جمعرات کی صبح تقریباً سات بجے جیسے ہی ان کی کار اترولیہ تھانہ علاقے کے قومی شاہراہ پر تیجا پور پہنچی تو ان کی کار سڑک پر کھڑےپک اپ سے ٹکرا گئی۔ حادثہ میں کار میں سوار پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ ان کو علاج کے لیے اسپتال میں داخل کروایا گیا۔ زخمیوں میں سے تین کی نازک حالت کو دیکھتے ہوئے ڈاکٹروں نے انہیں اعلیٰ مرکز ریفر کر دیا ہے۔

ہندوستھان سماچار/

/عطاءاللہ

You Might Also Like

جموں پولیس نے اکھنور سے منشیات فروش کو گرفتار کیا | BulletsIn
جموں پولیس نے بائیک لفٹروں کے گروہ کا پردہ فاش کیا، مسروقہ موٹر سائیکل برآمد
مہذب دنیا میں دہشت گردی کی کوئی جگہ نہیں ہے : دویندر رانا | BulletsIn
عباس انصاری کے متنازعہ بیان پر یوپی حکومت سے جواب طلب
کولگام میں جنگلی سور کے حملے میں 6 زخمی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اسرائیلی جارحیت تیز ہونے سے غزہ کو امداد فراہم کرنا مشکل ہو گیا: اقوام متحدہ
Next Article جے ڈی یو لیڈر کے سی تیاگی نے پارٹی صدر للن سنگھ کے استعفیٰ کی خبروں کو مسترد کیا۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?