• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > شمالی ہندوستان میں شدید سردی، کہرے نے دہلی میں ریل اور ہوائی سفر میں ڈالارخنہ
National

شمالی ہندوستان میں شدید سردی، کہرے نے دہلی میں ریل اور ہوائی سفر میں ڈالارخنہ

CliQ INDIA
Last updated: January 16, 2024 4:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

شمالی ہندوستان میں شدید سردی، کہرے نے دہلی میں ریل اور ہوائی سفر میں ڈالارخنہ

نئی دہلی، 16 جنوری (ہ س)۔ اس وقت پورا شمالی ہندوستان شدید سردی کی گرفت میں ہے۔ قومی دارالحکومت دہلی اور آس پاس کے اضلاع میں شدید سردی نے لوگوں کو گھروں میں قید رہنے پر مجبور کر دیا ہے۔ کہرے نے کئی دنوں سے ریل اور ہوائی مسافروں کو پریشان کر رکھا ہے۔

ریلوے کے ایک سینئر افسر نے منگل کی صبح بتایا کہ آج گھنے کہرے کی وجہ سے ملک کے مختلف حصوں سے دہلی آنے والی 30 ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق کہرے اور کم مرئیت کی وجہ سے دہلی کے اندرا گاندھی ہوائی اڈے پر کئی فلائٹ آپریشن میں تاخیر ہوئی۔ محکمہ کے مطابق آج صبح 5:30 بجے دہلی کے صفدرجنگ میں درجہ حرارت 4.8 ڈگری سیلسیس اور پالم میں 7.2 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ دریں اثنا کرتویہ پتھ پر گھنے کہرے درمیان یوم جمہوریہ پریڈ کی ریہرسل جاری ہے۔

ہندوستانی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شمالی ہندوستان کو مزید چار سے پانچ دن تک کہرے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ صبح 7 بجے پالم ہوائی اڈے پر حد نگاہ 100 میٹر اور صفدر جنگ ہوائی اڈے پر صبح 7:30 بجے 50 میٹر ریکارڈ کی گئی۔ اس دوران دہلی ایئرپورٹ نے ہوائی مسافروں کے لیے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے۔ اس میں سفر کے لیے گھر سے نکلنے سے پہلے ایئر لائنز سے رابطہ کرنے کی صلاح دی گئی ہے۔

اس سے پہلے کل پیر کی صبح دہلی ہوائی اڈے پر کل پانچ پروازوں کو ڈائیورٹ کیا گیا تھا۔ 30 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں اور 17 منسوخ کر دی گئیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ویسٹرن ڈسٹربنس آج سے مغربی ہمالیائی خطہ کو متاثر کرسکتا ہے۔ اس کی وجہ سے 16 اور 17 جنوری کو جموں و کشمیر، لداخ، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں بارش کے ساتھ برف باری ہوسکتی ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

مumbai ہوائی اڈے پر 7 مئی کو چھ گھنٹوں کے لیے پروازوں کا آپریشن معطل رکھا جائے گا، مون سون سے پہلے رن وے کی دیکھ بھال کی وجہ سے
سلکیارا ٹنل میں پھنسے مزدوروں کے انتظار میں اضافہ، اترکاشی میں برف باری کے آثار
وزیر اعظم مودی نے تروچیراپلی کے شری رنگناتھ سوامی مندر میں پوجا کی
کانگریس نے دیر رات راجستھان اسمبلی انتخابات کے لیے پانچ امیدواروں کی پانچویں فہرست جاری کی
اندرا گاندھی نیشنل اوپن یونیورسٹی 25 فروری کو طلباء اور سابق طلباء کے لیے میگا کیمپس ریکروٹمنٹ ڈرائیو منعقد کرے گا۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بنگال میں کہرے کے ساتھ شدید سردی، اگلے ہفتے سے ہوگا درجہ حرارت میں اضافہ
Next Article زخمی ولیمسن پاکستان کے خلاف ٹی-20 سیریز کے بقیہ میچوں سے باہر
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?