• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > بنگال میں کہرے کے ساتھ شدید سردی، اگلے ہفتے سے ہوگا درجہ حرارت میں اضافہ
Regional

بنگال میں کہرے کے ساتھ شدید سردی، اگلے ہفتے سے ہوگا درجہ حرارت میں اضافہ

CliQ INDIA
Last updated: January 16, 2024 4:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بنگال میں کہرے کے ساتھ شدید سردی، اگلے ہفتے سے ہوگا درجہ حرارت میں اضافہ

کولکاتا، 16 جنوری (ہ س)۔ مغربی بنگال میں مکر سنکرانتی کے بعد موسم بدلنا شروع ہو گیا ہے۔ منگل کو کم سے کم درجہ حرارت 13.6 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا جو معمول سے ایک ڈگری کم ہے۔ تاہم محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ درجہ حرارت میں اضافے کا سلسلہ اگلے ہفتے سے شروع ہو جائے گا۔

علی پور واقع محکمہ موسمیات کے علاقائی ہیڈ کوارٹر کی طرف سے منگل کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کم سے کم درجہ حرارت 20.2 ڈگری سیلسیس ہے جو کہ معمول سے پانچ ڈگری کم ہے، جس کی وجہ سے شدید سردی ہے۔ ہاوڑہ، ہگلی، شمالی اور جنوبی 24 پرگنہ، مشرقی اور مغربی میدنی پور، پورولیا، بانکوڑا، مرشد آباد، مالدہ اور دیگر اضلاع میں درجہ حرارت 9 سے 18 ڈگری سیلسیس کے درمیان ہے، جس کی وجہ سے شدید سردی پڑر ہی ہے۔

اس کے ساتھ ہی گھنا کہرا بڑھ رہا ہے جس کی وجہ سے حد نگاہ کم ہوگئی ہے اور گاڑیوں کو آہستہ چلانے کی صلاح دی گئی ہے۔ شمالی بنگال کے علی پور دوار، کوچ بہار، جلپائی گوڑی، دارجلنگ اور کالمپونگ میں درجہ حرارت اب بھی 10 ڈگری سیلسیس سے نیچے ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 20 جنوری کے بعد بنگال میں پارہ بڑھنے کا سلسلہ شروع ہو جائے گا جس کے بعد آہستہ آہستہ سردی ختم ہو جائے گی۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

دانا پور میں ڈینگی سے نوجوان کی ہلاکت کے بعد اہل خانہ مشتعل، مارپیٹ میں دو پولیس اہلکار زخمی
اردو یونیورسٹی میں خواتین انجمن کے دھنک بازارکا انعقاد
جھارکھنڈ میں 15 سے 14 فروری تک چلے گا روڈ سیفٹی مہینہ
تلنگانہ میں جواکھیلتے ہوئے 19افرادگرفتار | BulletsIn
پربھنی کے سومناتھ سوریاونشی کی مشتبہ موت معاملہ، امبیڈکروادی تنظیموں کا احتجاج | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article شروعاتی کاروبار میں شیئر بازار پر دباو
Next Article شمالی ہندوستان میں شدید سردی، کہرے نے دہلی میں ریل اور ہوائی سفر میں ڈالارخنہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?