• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > سلکیارا ٹنل میں پھنسے مزدوروں کے انتظار میں اضافہ، اترکاشی میں برف باری کے آثار
National

سلکیارا ٹنل میں پھنسے مزدوروں کے انتظار میں اضافہ، اترکاشی میں برف باری کے آثار

CliQ INDIA
Last updated: November 26, 2023 5:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE
سلکیارا ٹنل میں پھنسے مزدوروں کے انتظار میں اضافہ، اترکاشی میں برف گرنے کے بڑھے آثار

سلکیارا ٹنل میں پھنسے مزدوروں کے انتظار میں اضافہ، اترکاشی میں برف باری کے آثار

اترکاشی، 26 نومبر (ہ س)۔ اتراکھنڈ کے اترکاشی ضلع میں 12 نومبر سے زیر تعمیر سلکیارا ٹنل میں پھنسے 41 مزدوروں کو بچانے کا بے صبری سے انتظار ہے۔ ہر بار آگر مشین راحت اور بچاو کے کام میں پہاڑ کے سامنے ہتھیار ڈال رہی ہے۔ یہ مہم کا 15 واں دن ہے۔ اب ورٹیکل ڈرلنگ کی تیاریوں کی بات ہو رہی ہے۔ دریں اثنا محکمہ موسمیات نے اگلے 36 گھنٹوں میں اترکاشی اور ردرپریاگ میں برف باری کی وارننگ دی ہے۔

دریں اثنا مزدوروں کو باہر نکالنے کے لیے بنائی گئی 32 انچ کی پائپوں کے ذریعہ تقریباً 48 میٹر کی سرنگ میں سلاخوں میں پھنسی آگر مشین کے بلیڈ کو کاٹنے کا کام جاری ہے۔ حیدرآباد سے پلازما کٹر کی آج آمد کے بعد بچاو کے کام میں تیزی آنے کی امید ہے۔ مشین کا ایک اور اہم حصہ جو ڈرلنگ کرتا ہے سرنگ کے اوپر لے جایا جا رہا ہے۔ ٹیم کا کہنا ہے کہ کام جاری ہے اور جلد ہی دوسرا پارٹ بھی پہنچا دیا جائے گا۔

کچھ حکام نے کہا کہ ورٹیکل ڈرلنگ پیر سے شروع ہو سکتی ہے۔ لیکن سرنگ کے دروازے پر رس رہے پانی نے سب کی پریشانی بڑھا دی۔ ہفتہ کو پانی ٹپک رہا تھا۔ حکام اسے ایک عام واقعہ قرار دے رہے ہیں، اس میں زیر تعمیر سرنگ کے بالائی علاقے میں 82 میٹر کے فاصلے پر کھدائی کی جائے گی۔ اس کے لیے مشین کا پلیٹ فارم تیار کر لیا گیا ہے۔ مشین کا ایک حصہ بھی وہاں پہنچا دیا گیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

نیتش کمار کی زیر صدارت آخری کابینہ کا اجلاس: بہار میں سیاسی تبدیلی اور قیادت کا بحران شدت اختیار کر گیا
ہیمنتا کی امیگریشن کے تبصرے سیاسی جھگڑے کا سبب بنے جبکہ ممتا نے ریڈز اور بنگال کنٹرول پر جواب دیا
India’s Retail Inflation Rises to 3.21% in February Amid Food Price Pressures
(اپ ڈیٹ) بہار کے لکھی سرائے میں سنکی نوجوان نے چھ لوگوں کو ماری گولی، تین کی موت
وزیر اعظم نے تلنگانہ کو 6800 کروڑ روپے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا تحفہ دیا۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ضلع سانبہ میں پولیس نے ایک بین ریاستی منشیات اسمگلر کو گرفتار کیا
Next Article 28 سے شروع ہونے والی بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں دنیا بھر سے کھلاڑی شرکت کریں گے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?