• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > سونم وانگچک کی اہلیہ نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی
National

سونم وانگچک کی اہلیہ نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی

CliQ INDIA
Last updated: October 4, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

سونم وانگچک کی اہلیہ نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی

جموں، 3 اکتوبر (ہ س)۔ معروف ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک کی اہلیہ گیتانجلی انگمو نے وانگچک کی فوری رہائی کیلئے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کر دی۔ وانگچک کو 26 ستمبر کو نیشنل سیکورٹی ایکٹ (این ایس اے) کے تحت اس وقت گرفتار کیا گیا تھا جب لداخ میں ریاستی درجہ اور چھٹے شیڈول کے مطالبے پر ہونے والے مظاہروں کے دوران چار افراد جان سے گئے اور 90 سے زائد زخمی ہوئے۔ وہ اس وقت راجستھان کے جودھپور جیل میں قید ہیں۔

گیتانجلی انگمو نے وکیل سروَم رتم کھڑے کے ذریعے دائر عرضی میں نہ صرف وانگچک کی حراست کو چیلنج کیا بلکہ ان کی فوری رہائی کا مطالبہ بھی کیا۔ عرضی میں این ایس اے کے اطلاق کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اسے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کہا گیا ہے۔

انگمو نے الزام لگایا کہ انہیں تاحال حراست کے احکامات کی کاپی فراہم نہیں کی گئی اور نہ ہی انہیں اپنے شوہر سے ملاقات یا کسی قسم کا رابطہ کرنے دیا گیا ہے۔دوسری جانب لداخ انتظامیہ نے حالیہ بیان میں وانگچک کے خلاف سیاسی انتقام کی کارروائی کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔

ہندوستھان سماچار

—————

ہندوستان سماچار / محمد اصغر

You Might Also Like

سنگھ نے ذات پات کی مردم شماری پر کہا- ہمہ جہت ترقی کی ہمیشہ حمایت کرتے ہیں۔
آر بی ایس ای دسویں جماعت کا نتیجہ 2026 آج: تاریخ، وقت، براہ راست لنک چیک کریں
راجستھان کے 199 اسمبلی حلقوں میں ووٹنگ جاری، 1863 امیدوار میدان میں
دہلی کی 7 سیٹوں پر کس کا ٹکٹ کنفرم ہوگا، منتھنی جاری – یہاں پڑھیں
اتراکھنڈ ہائی کورٹ نے حکومت سے 48 گھنٹے میں مانگاجواب ، سلکیارا سرنگ سے کب نکلیں گے مزدور؟

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بربھنی کے سیلاب زدہ گاوں میں ڈااکٹروں کی خدمات:  ہیلتھ کیمپ میں 550 مریضوں کا معائنہ اور مفت ادویات
Next Article اپنے دوست کے ساتھ میلے سے واپس آ رہی نابالغ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?