• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > راہل گاندھی نے اڈانی گروپ کو گھیرا، کہا-بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے لئے ذمہ دار
National

راہل گاندھی نے اڈانی گروپ کو گھیرا، کہا-بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے لئے ذمہ دار

CliQ INDIA
Last updated: October 18, 2023 6:12 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 18 اکتوبر ۔ کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے آج اڈانی گروپ پر سنگین الزامات عائد کئے ہیں۔ راہل نے کانگریس ہیڈکوارٹر میں منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ اڈانی گروپ انڈونیشیا سے کوئلہ خریدتا ہے۔ اس کی قیمتوں میں ہیرا پھیری کر اسے ہندوستان میں دوگنی قیمت پر فروخت کرتا ہے۔اس کی وجہ سے ملک میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ اس کا خمیازہ غریب عوام کو بھگتنا پڑتا ہے۔

انہوں نے اپنے الزام کی تائید میں لندن کے ایک اخبار کی رپورٹ کا حوالہ دیا۔ راہل نے کہا کہ اس ہیرا پھیری سے اڈانی گروپ 12 ہزار کروڑ روپے کماچکا ہے ۔ یہ بات ہندوستان کے شہریوں کو سمجھنی ہوگی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ بھارتی میڈیا ایسی رپورٹس پر ایک سوال بھی نہیں پوچھتا۔

قابل ذکر ہے کہ آج کانگریس ہیڈکوارٹر میں کانگریس کی مرکزی الیکشن کمیٹی کی میٹنگ جاری ہے۔ راہل بھی اس میں حصہ لے رہے ہیں۔ میٹنگ میں راجستھان اور مدھیہ پردیش سمیت دیگر ریاستوں کے اسمبلی انتخابات پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ اس بات چیت کو درمیان میں چھوڑ کر راہل گاندھی نے پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔

You Might Also Like

پنجاب لوک سبہ انتخابات: ای اے پی اس بار فائدہ اٹھائے گی، یہاں اصل وجہ
دیش بندھو چترنجن داس کو خراج عقیدت پیش کیا گیا
بھارتی فوج سے متعلق خفیہ معلومات پاکستانی ہینڈلنگ ایجنسی کو بھیجنے والا جاسوس گرفتار
خامنہ ای رپورٹس پر شیعہ احتجاج، اتر پردیش ہائی الرٹ؛ لکھنؤ میں ہزاروں جمع، خلیجی پروازیں متاثر
بڑھتے ہوئے سالانہ کمانے کی موجودہ دہائی ہے: وزیر اشوینی ویشناو

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جموں۔سرینگر قومی شاہراہ پر بحالی کا کام جاری، مغل روڈ پر آمدرفت معطل
Next Article ہمیں واپسی کے لیے صرف ایک جیت درکار ہے – انگلش کوچ میتھیو موٹ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?