وزیر اعظم مودی کا آج سے دو روزہ تمل ناڈو کا دورہ
۔ تاریخی مندروں کے کریں گے درشن
نئی دہلی، 20 جنوری (ہ س)۔ وزیر اعظم نریندر مودی آج اور کل (21-20 جنوری) تمل ناڈو میں رہیں گے۔ وزیر اعظم اس دوران مختلف اہم مندروں کا دورہ کریں گے۔ ان میں دھنوش کوٹی میں واقع کودنڈ راماسوامی مندر، تروچیراپلی میں شری رنگناتھ سوامی مندر اور شری ارولمیگو رام ناتھ سوامی مندراہم ہیں۔ یہ جانکاری وزیر اعظم کے دفتر نے دی ہے۔
ہندوستھان سماچار
/شہزاد
