• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > وزیر اعظم مودی آج جموں و کشمیر، راجستھان میں کریں گے جلسہ عام اور دوسہ میں کریں گے روڈ شو
National

وزیر اعظم مودی آج جموں و کشمیر، راجستھان میں کریں گے جلسہ عام اور دوسہ میں کریں گے روڈ شو

CliQ INDIA
Last updated: April 12, 2024 1:39 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

وزیر اعظم مودی آج جموں و کشمیر، راجستھان میں کریں گے جلسہ عام اور دوسہ میں کریں گے روڈ شو

نئی دہلی، 12 اپریل (ہ س)۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سرکردہ رہنما اور وزیر اعظم نریندر مودی لوک سبھا انتخابات میں 400 پار کے عہد کے ساتھ آج جموں و کشمیر میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ آج وہ راجستھان میں بی جے پی کے روڈ شو میں حصہ لیں گے۔ بی جے پی نے اپنے آفیشل ایکس ہینڈل پر وزیر اعظم نریندر مودی کے آج کے انتخابی پروگرام کو شیئر کیا ہے۔

بی جے پی کے ایکس ہینڈل کے مطابق وزیر اعظم مودی جموں و کشمیر کے ادھم پور میں صبح 11 بجے بھارتیہ جنتا پارٹی کے جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ اس کے بعد وزیر اعظم مودی راجستھان پہنچیں گے۔ سب سے پہلے وہ راجستھان کے باڑمیر میں دوپہر 2:15 بجے ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ اس کے بعد وہ شام 4:45 بجے دوسہ میں بی جے پی کی روڈ ریلی میں شامل ہوں گے۔

جموں بیورو کے مطابق بی جے پی نے ڈاکٹر جتیندر سنگھ کو ادھم پور لوک سبھا سیٹ سے تیسری بار میدان میں اتارا ہے۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ پچھلے دو لوک سبھا انتخابات میں یہاں سے جیت چکے ہیں۔ بی جے پی نے جلسہ عام میں دو لاکھ لوگوں کی بھیڑ جمع کرنے کا ہدف رکھا ہے۔

ادھم پور میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ پولیس، سی آر پی ایف، ایس او جی کی ٹیموں نے جلسہ گاہ کو اپنی حفاظت میں لے لیا ہے۔ سکیورٹی اداروں نے جلسہ گاہ کو مکمل طور پر سیل کر دیا ہے۔ سیکورٹی فورسز کے علاوہ ڈاگ اسکواڈ کی بھی مدد لی جارہی ہے۔ جلسہ گاہ کے ساتھ ہیلی پیڈ بھی تیار کیا گیا ہے۔ وزیراعظم چاپر سے براہ راست ہیلی پیڈ پر اتریں گے۔

 

You Might Also Like

ارنیا سیکٹر میں پاک رینجرس کی بی ایس ایف چوکی پر بلا اشتعال فائرنگ، دو اہلکار زخمی
وزیر اعظم نریندر مودی نے راشٹرپتی بھون میں راجاجی اُتسو کا اعلان کیا، سی. راجگوپالاچاری کا مجسمہ نوآبادیاتی دور کی علامت کی جگہ لے گا۔
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
وزیر اعظم مودی نے سورت ہوائی اڈے پر نئی مربوط ٹرمینل عمارت کا کیا افتتاح
لوک سبھا خواتین کی ریزرویشن، حلقہ بندی کے بلوں پر ووٹ ڈالنے والی ہے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پلے آف سے قبل حیدرآباد کے خلاف فارم حاصل کرنے اترے گی کیرالہ بلاسٹرز ایف سی
Next Article امت شاہ 16 اپریل کو جموں کے پلوڑہ میں عوامی جلسے سے خطاب کریں گے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026
بہار اے آئی سمٹ 2026 میں پٹنہ میں مصنوعی ذہانت ، مہارت اور معاشی ترقی کی نمائش کی جائے گی
Uncategorized
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?