• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > زمینوں پر قبضہ کرنے والوں کو نہیں چھوڑا جائے گا: وزیر اعلیٰ
National

زمینوں پر قبضہ کرنے والوں کو نہیں چھوڑا جائے گا: وزیر اعلیٰ

CliQ INDIA
Last updated: January 17, 2024 1:02 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

گورکھپور، 16 جنوری (ہ س)۔

وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے سرکاری عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ کسی بھی حالت میں کسی کی زمین پر ناجائز قبضہ کرنے والے لینڈ مافیا اور کمزوروں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے والے غنڈوں کو نہ بخشیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کو یقینی بنایا جائے۔ حکومت کسی کے ساتھ ناانصافی نہ ہونے دینے کے لیے پرعزم ہے۔ وزیر اعلیٰ یوگی نے منگل کی صبح گورکھ ناتھ مندر میں جنتا درشن میں لوگوں کے مسائل سنتے ہوئے یہ ہدایات دیں۔

وہ خود مندر کے احاطے کے مہنت دگ وجے ناتھ اسمرتی بھون میں کرسیوں پر بیٹھے لوگوں کے پاس پہنچے اور ایک ایک کر کے سبھی کے مسائل سنے۔ اس دوران انہوں نے 150 کے قریب لوگوں سے ملاقات کی اور سب کو یقین دلایا کہ ان کے دور میں کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہوگی۔ تمام درخواستوں کا متعلقہ حکام کو حوالہ کرتے ہوئے اور ان کو نمٹانے کی ہدایات دیتے ہوئے انہوں نے عوام کو یقین دلایا کہ حکومت ہر متاثرہ کے مسائل حل کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

لینڈ مافیا کی جانب سے زمینوں پر قبضے کی شکایت پر وزیراعلیٰ نے کہا کہ لینڈ مافیا کو سبق سکھایا جائے گا۔ ان کے دور حکومت میں کوئی کسی کمزور یا غریب کو اکھاڑ نہیں سکے گا۔ وزیراعلیٰ نے اس سلسلے میں انتظامیہ اور پولیس افسران کو ہدایات بھی دیں۔ زمینوں پر قبضہ کرنے والوں کی نشاندہی کرکے ان کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایات دی ۔

ہندوستھان سماچار/محمد

You Might Also Like

وزیر اعظم مودی 10 اگست کو کریں گے پونے-ناگپور وندے بھارت کا افتتاح
ایئر انڈیا اور انڈیگو کی آج کئی شہروں کے لیے پروازیں منسوخ | BulletsIn
مغربی سنگھ بھوم میں نکسلیوں کے تین بنکر منہدم، پانچ کلو آئی ای ڈی برآمد
پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 31 جنوری سے شروع ہوگا، عبوری بجٹ یکم فروری کو ۔
وزیراعظم مودی نے 3300 کروڑ کے گجرات سیمی کنڈکٹر پلانٹ کا افتتاح کیا، بھارت کی چپ سازی کو فروغ۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وزیر اعلیٰ یوگی نے دیوار پر ‘ پھر ایک بارمودی سرکار’ کا نعرہ لکھا
Next Article آسٹریلین اوپن: سمت ناگل نے ابتدائی راؤنڈ میں عالمی نمبر 27 الیگزینڈر بلبک کو شکست دی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?