• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > 2023 ملک میں شہری انتظامیہ کے لیے ایک غیر معمولی سال تھا: ہردیپ سنگھ پوری
National

2023 ملک میں شہری انتظامیہ کے لیے ایک غیر معمولی سال تھا: ہردیپ سنگھ پوری

CliQ INDIA
Last updated: January 13, 2024 4:30 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 12 جنوری (ہ س)۔

مرکزی حکومت نے 2014 اور 2023 کے درمیان شہری بنیادی ڈھانچے کو ترقی دینے اور شہری نظم و نسق کو مضبوط بنانے کے لیے، غریبوں کی فلاح و بہبود پر خصوصی توجہ مرکوز کرتے ہوئے تبدیلی کے اقدامات کیے ہیں۔ مرکزی حکومت کی مداخلت سے سماج کے مختلف طبقات کو بہت فائدہ ہوا ہے۔ اس میں اسٹریٹ وینڈرز، شہری ورکرز اور کم اور درمیانی آمدنی والے گروپ کے لوگ شامل ہیں، جو نل جل کے کنکشن، صفائی اور دیگر بنیادی خدمات کی تلاش میں ہیں۔ ان کے لیے 2023 ملک میں شہری حکمرانی کے لیے ایک غیر معمولی سال تھا۔ ہاو¿سنگ اور شہری امور اور پٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے جمعہ کو یہاں ایک پریس کانفرنس میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔

مرکزی وزیر پوری نے کہا کہ 2014 سے اب تک شہری ترقی میں 18.07 لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔ پردھان منتری آواس یوجنا – شہری پی ایم اے وائی(یو) اسکیم کے تحت 1.18 کروڑ مکانات کو منظوری دی گئی ہے۔ یہ اعداد و شمار جواہر لال نہرو قومی شہری تجدید اسکیم (جے این این یو آر ایم) اور راجیو آواس یوجنا (آر اے وائی) کے تحت پہلے کے 13.46 لاکھ مکانات کے مقابلے تقریبا 9 گنا ہے۔

وزیر نے مزید کہا کہ پی ایم سو اندھی اسکیم کے تحت 50 لاکھ مستفدینمیں 10,000 کروڑ روپے تقسیم کیے گئے۔ پردھان منتری آواس یوجنا – شہری (پی ایم اے وائی-یو) کے تحت 12 لاکھ مکانات کی تعمیر مکمل۔ عام طور پر ہر ماہ اوسطاً 1 لاکھ گھر تعمیر ہوتے تھے۔ اس مدت کے دوران، سوچھ بھارت مشن – اربن 2.0 کے تحت 879 لاکھ میٹرک ٹن کچرے کو ٹھکانے لگایا گیا۔ 336 ڈمپ سائٹس کو صاف کیا اور 3,708 ایکڑ اراضی کو دوبارہ حاصل کیا۔ گوبردھن اسکیم کے تحت نامیاتی فضلہ سے مو¿ثر وسائل کی بازیافت کے لیے 68 سے زیادہ بائیو گیس پلانٹس (سی بی جی) کو منظوری دی گئی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ریلوے: بی بی آئی این کوریڈور میں علاقائی نمو کا محرک
تبدیلی مذہب کے معاملے کی جانچ میں شدت، کرائم برانچ انچارج عبدالرحمان صدیقی کو معطل کیا گیا
ہندوستان ٹیلی کام ٹیکنالوجی تیار کرنے والا اور برآمد کنندہ کے طور پر ابھر رہا ہے: اشونی ویشنو
اسد الدین اویسی نے غازی پور میں مختار کے اہل خانہ سے ملاقات کی
‘نمو بھارت ٹرین’ نئے ہندوستان کے نئے سفر اور نئی قراردادوں کی وضاحت کر رہی ہے: وزیر اعظم

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سی بی آئی کا انوپ پور کے نرسنگ کالج پر چھاپہ، دستاویزات کی جانچ
Next Article جنوبی افریقہ کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے آسٹریلیا کی خواتین ٹیم کا اعلان
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?