• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > گورنر اور وزیر اعلیٰ نے ممبئی میں 26/11 حملے کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
National

گورنر اور وزیر اعلیٰ نے ممبئی میں 26/11 حملے کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

CliQ INDIA
Last updated: November 27, 2023 1:00 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

ممبئی، 26 نومبر (ہ س)۔ مہاراشٹر کے گورنر رمیش بیس اور وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے اتوار کو ان فوجیوں کو جنوبی ممبئی میں شہداء کی یادگار پرخراج عقیدت پیش کیا جو 15 سال قبل 26 نومبر 2008 کو ہوئے دہشت گردانہ حملے کے دوران دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے تھے۔ اس موقع پر نائب وزیر اعلی دیویندر فڑنویس، ممبئی شہر کے وزیر انچارج دیپک کیسرکر اور دیگر افسران موجود تھے۔ اس حملے میں غیر ملکیوں سمیت 166 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔

وزیر اعلیٰ شندے نے کہا کہ 15 سال پہلے ہونے والے حملے کے بعد ممبئی پولیس نے شہر کی اندرونی حفاظتی تدابیر کو مضبوط کیا ہے۔ ایک درجن سے زیادہ لینڈنگ سائٹس کی نشاندہی کی گئی ہے جو غیر محفوظ ہو سکتی ہیں اور چوبیس گھنٹے گشت ہور رہی ہے۔ ساحلی حفاظت میں مدد کے لیے نئی کوئیک رسپانس پولیس ٹیمیں بھی تعینات کی ہیں اور ڈرونز بھی شامل کیے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ لشکر طیبہ کے دہشت گرد 26 نومبر 2008 کی رات ممبئی میں داخل ہوئے تھے اور چار دنوں کے دوران غیر ملکی شہریوں سمیت 166 افراد کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کر دیا تھا۔ پاکستانی دہشت گردوں نے زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچانے کے لیے اپنے اہداف کا انتخاب بہت احتیاط سے کیا – تاج اور اوبرائے ہوٹل، چھترپتی شیواجی مہاراج ٹرمینس، نریمان ہاؤس میں یہودی مرکز اور لیوپولڈ کیفے – کیونکہ ان جگہوں پر یورپی، ہندوستانی اور یہودی اکثر آتے تھے۔ خودکار ہتھیاروں سے لیس دہشت گردوں نے ممبئی کے جنوبی حصے میں کئی مقامات پر شہریوں کو نشانہ بنایا، جن میں مشہور لیوپولڈ کیفے، دو ہسپتال اور ایک تھیٹر بھی شامل ہے۔ دہشت گردوں اجمل قصاب اور اسماعیل خان نے ممبئی سی ایس ایم ٹی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے ریلوے کے تین اہلکار ہلاک ہو گئے۔ ان دونوں کا مقابلہ آر پی ایف کے ایک جوان نے ایک پرانی 303 بندوق کے ساتھ کیا۔ بدقسمتی سے بندوق سے گولی نہیں چلی لیکن دونوں دہشت گرد سی ایس ایم ٹی ریلوے اسٹیشن سے پولیس کلب کی گلی میں داخل ہوئے۔ وہاں دونوں نے سینئر پولیس افسر ہیمنت کرکرے، وجے سالسکر سمیت کئی لوگوں کو اپنی گولیوں کا نشانہ بنایا۔ ممبئی پر حملہ کرنے والے لشکر کے 10 دہشت گردوں میں سے 9 مارے گئے، جب کہ محمد اجمل عامر قصاب کو ممبئی پولیس نے پکڑ لیا۔ عدالت کے فیصلے کے بعد دہشت گرد اجمل قصاب کو سزائے موت سنائی گئی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

منی پور پولیس نے 158 لوگوں کو حراست میں لیا
کانگریس ایم پی دھیرج ساہو کے گھر پر انکم ٹیکس کے چھاپے پانچویں دن بھی جاری
جموں۔سرینگر قومی شاہراہ پر رامبن قصبہ میں فلائی اور پر گاڑیوں کی آمدرفت شروع
وزیر اعظم مودی کا زبردست ردعمل نئے غیر ملکی سفری ٹیکس کی وائرل افواہوں کو ختم کرتا ہے
کانگریس نے پارلیمنٹ کے اجلاس سے پہلے سیاسی جنگ کے تیز ہونے کے درمیان میں مودی حکومت پر ذات پات کی مردم شماری کے منصوبوں کو روکنے کا الزام لگایا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گاڑی کی سیٹ کے نیچے چھپا کر جھارکھنڈ سےلائی جارہی تھی غیر ملکی شراب ، خفیہ اطلاع پر پولیس نےکیا ضبط
Next Article وراٹ کا 50 سنچریوں کا ریکارڈ کوئی نہیں توڑ سکے گا: کرس گیل کا چونکا دینے والا ردعمل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?