• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > کسانوں کا اعلان، 15 نومبر سے پنجاب میں تمام ٹول پلازے بند کر دیے جائیں گے
National

کسانوں کا اعلان، 15 نومبر سے پنجاب میں تمام ٹول پلازے بند کر دیے جائیں گے

CliQ INDIA
Last updated: October 23, 2023 11:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

چنڈی گڑھ، 23 اکتوبر (ہ س)۔

پنجاب کے کسانوں نے ایک بار پھر حکومت کے خلاف محاذ کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کسانوں نے 15 نومبر سے تمام ٹول پلازے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کا اعلان کرتے ہوئے شمالی ہندوستان کی 20 کسان تنظیموں نے کہا کہ حکومت کسانوں کے مسائل پر توجہ نہیں دے رہی ہے۔

کسان رہنماو¿ں سرون سنگھ پنڈھر، جسوندر سنگھ لونگووال، جرنیل سنگھ کالے اور امرجیت سنگھ موہری نے پیر کو کہا کہ حکومت کسانوں کے مطالبات کو لے کر سنجیدہ نہیں ہے۔ کچھ مطالبات مرکز سے متعلق ہیں اور کچھ ریاستی حکومت سے متعلق ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ 23 اور 24 اکتوبر کو حکومت کا پتلا جلا کر دسہرہ منایا جائے گا۔ کسان رہنماو¿ں کا مطالبہ ہے کہ تمام فصلوں کی ایم ایس پی پر خریداری اور تمام فصلوں کی قیمتوں کو یقینی بنانے کے لیے ایک گارنٹی قانون بنایا جائے۔ اس کا فیصلہ سوامی ناتھن کمیشن کی رپورٹ کے مطابق ہونا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ منریگا کے تحت مزدوروں کو 200 دن کا روزگار دیا جائے۔ منشیات پر پابندی لگائی جائے۔ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں کسانوں کے نقصانات کی بھرپائی کے لیے 50 ہزار کروڑ روپے کا خصوصی پیکیج جاری کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ دہلی مارچ کے دوران درج کئے گئے پولیس مقدمات کو منسوخ کیا جانا چاہئے۔ لکھیم پور کھیری قتل کیس میں انصاف دیا جائے۔ کسان رہنماو¿ں کے مطابق چار رکنی کمیٹی نے یہ فیصلہ جگجیت سنگھ دلیوال کے یونائیٹڈ کسان مورچہ، غیر سیاسی محاذ اور 32 کسان تنظیموں کے ساتھ میٹنگ کے بعد لیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

بھارت نظرثانی شدہ بنیادی سال کے ساتھ جی ڈی پی کی نئی سیریز کی نقاب کشائی کرنے والا ہے، جبکہ ایک سروے تیسری سہ ماہی میں 7.6 فیصد نمو کی پیش گوئی کر رہا ہے۔
وزیر اعظم مودی نے گرو نانک دیو جی کے پرکاش پرو پر مبارکباد دی
پاکستان نے ایک بار پھر بین الااقوامی سرحد پر ہندوستانی چوکیوں کو نشانہ بنایا
امیتابھ بچن نے کلکی 2898 AD کے لیے پہلا ساؤتھ فلم فیئر ایوارڈ جیتا، 70ویں تقریب میں علاقائی سنیما کی عمدگی کا اعزاز دیا گیا۔
امریکی ٹیرف بھارت کے لیے ایک بڑا اقتصادی دھچکا: کھڑگے۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article باغ بکری ٹی گروپ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پیراگ دیسائی کا انتقال۔
Next Article پسماندہ طبقات کمیشن نے بنگال حکومت سے پسماندہ ذاتوں کا ڈیٹا طلب کیا۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?