• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > کانگریس کی اولین ترجیح تلنگانہ سے بی آرایس کاخاتمہ: راہل گاندھی
National

کانگریس کی اولین ترجیح تلنگانہ سے بی آرایس کاخاتمہ: راہل گاندھی

CliQ INDIA
Last updated: November 28, 2023 2:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

حیدرآباد، 27 ۔ نومبر(ہ س)۔کانگریس قائدراہل گاندھی نے الزام عائدکیاکہ نریندرمودی اوروزیراعلی کے سی آرکے درمیان پارٹنرشپ ہےاور دونوں مرکزوریاست میں ایک دوسرے کی مدد کررہے ہیں تاکہ حکومتیں قائم رہیں۔ کانگریس کی اولین ترجیح تلنگانہ سے بی آرایس کاخاتمہ ہے جس کے بعدمرکزسے مودی حکومت کوبیدخل کیاجائےگا۔کانگریس کی انتخابی مہم میں راہل گاندھی نے آج دوسرے دن اسمبلی حلقہ جات اندول،سنگاریڈی اورکاماریڈی میں انتخابی ریالیوں سے خطاب کیا۔راہل گاندھی نے بی آرایس،بی جے پی اورمجلس کوسخت تنقیدکانشانہ بنایا اور کہا کہ تلنگانہ میں کانگریس نے بی جے پی کاخاتمہ کردیاہے۔بی جے پی قائدین کل تک تلنگانہ میں اکڑکرگھوم رہے تھے لیکن کانگریس نے ان کی ہوا خارج کردی۔بی جے پی کی گاڑی کے چاروں ٹائرپنکچرکرکے بی جے پی کاصفایاکردیا۔انہوں نے کہاکہ بی جے پی اوربی آر ایس کے ساتھ مجلس بھی مل چکی ہے۔ بی آرایس نے ہرمرحلہ پرلوک سبھامیں مودی حکومت کی تائید کی۔ جی ایس ٹی،نوٹ بندی اورکسان بل کے معاملہ میں کے سی آرنے مودی کی تائیدکی۔ انہوں نے کہا کہ بی آرایس اوربی جے پی میں اٹوٹ بندھن کاپتہ چلانے ای ڈی،سی بی آئی اورانکم ٹیکس پرنظررکھنی ہوگی۔ بی جے پی کے خلاف جدوجہد پر24مقدمات میرے خلاف درج کئے گئے۔راہل گاندھی نے الزام عائدکیاکہ جہاں کہیں کانگریس بی جے پی کے خلاف مقابلہ کرتی ہے وہاں مجلس اپنے امیدوارکھڑاکردیتی ہے۔انہوں نے راجستھان کی مثال پیش کی جہاں مجلس الیکشن میں حصہ لے رہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ مجلس کے امیدواروں کاانتخاب بی جے پی سے کیاجاتاہے۔تلنگانہ میں کانگریس بی جے پی، بی آرایس اورمجلس تینوں کوشکست دے گی۔ انہوں نے کہا کہ مودی ملک میں نفرت کاماحول پھیلا رہے ہیں جبکہ ہندوستان بھائی چارگی کی علامت ہے اور یہاں نفرت کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔صدرپردیش کانگریس ریونت ریڈی،نائب وزیراعلی کرناٹک ڈی کے شیو کمار اور نظام آباد ( اربن) کے امیدوارمحمدعلی شبیرنے بھی خطاب کیا۔تینوں مقامات پرراہل گاندھی کے جلسوں میں عوام کی کثیرتعداد شریک تھی۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

کاندیولی میں عمارت میں آگ لگنے سے دو افراد ہلاک، تین زخمی
مرکز وائناڈ حادثہ کے متاثرین کے قرض معاف کرے: پرینکا گاندھی
پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں لاپروائی معاملے میں 8 سیکیورٹی اہلکار معطل
سلکیارا سرنگ سے باہر آئے مزدوروں نے 17 دن بعد سورج کو طلوع ہوتے دیکھا
بمبئی ہائی کورٹ نے چندا کوچر کی ریٹائرمنٹ بینیفٹس کیس میں مداخلت کرنے سے انکار کردیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پولیس کی موجودگی میں خونی جھڑپ، خاتون سمیت 5 افراد زخمی
Next Article آئی پی ایل 2024: ہاردک پانڈیا کے بعد شبھمن گل گجرات ٹائٹنز کے کپتان مقرر
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?