• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > کانگریس کو اتحادیوں کے ساتھ مل کر الیکشن لڑنا چاہئے تھا: سنجے راوت
National

کانگریس کو اتحادیوں کے ساتھ مل کر الیکشن لڑنا چاہئے تھا: سنجے راوت

CliQ INDIA
Last updated: December 4, 2023 8:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ممبئی ، 3 دسمبر (ہ س)۔

شیوسینا (یو بی ٹی) گروپ لیڈر سنجے راوت نے کہا کہ کانگریس پارٹی کو اتحادیوں کے ساتھ مل کر الیکشن لڑنا چاہئے تھا۔ اگر تمام اتحادی ساتھ رہتے تو انتخابی نتائج مختلف ہوتے۔ کانگریس پارٹی کو اپنی آئندہ انتخابی حکمت عملی بناتے ہوئے اس طرف توجہ دینی ہوگی۔ سنجے راوت نے کہا کہ کانگریس صرف انتخابات کی طرح لڑ رہی ہے ، جب کہ بی جے پی ان انتخابات کو جنگ کی طرح لڑ رہی ہے۔ مدھیہ پردیش میں شیوراج سنگھ چوہان کی حکمت عملی بہت اچھی تھی۔ اس کے علاوہ چوہان نے پورے الیکشن کو بہت اچھے طریقے سے ہینڈل کیا۔

دریں اثنا، سنجے راوت نے بی جے پی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ مودی-شاہ کو انتخابی جیت پر مبارکباد دینے کے ساتھ ساتھ جانچ ایجنسیوں کو بھی مبارکباد دینی چاہیے۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ تحقیقاتی ایجنسیوں نے اپوزیشن کی مہم میں خلل ڈالنے کے لیے بہت کچھ کیا۔ نریندر مودی اور امیت شاہ نے گزشتہ دو ماہ کئی ریاستوں میں گزارے۔ اس کے علاوہ جب ووٹنگ چل رہی تھی تب بھی تفتیشی ایجنسیوں نے مخالف لوگوں پر چھاپے مارے تھے۔ اس لیے جانچ ایجنسیوں کو بھی ان انتخابات میں بی جے پی کی جیت پر مبارکباد دینی چاہیے۔ راوت نے کہا کہ ہم جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں۔ اگر یہ واقعی لوگوں کی رائے ہے تو ہم اسے قبول کرتے ہیں۔

ہندوستھان سماچارمحمدخان

You Might Also Like

راجستھان میں چھوٹی پارٹیوں نے گزشتہ انتخابات میں دکھائی تھی طاقت، اب وہ کانگریس-بی جے پی کےلئے رکاوٹ بن سکتی ہیں مصیبت
ایڈوانسڈ لائٹ ہیلی کاپٹر دھرو پر تین ماہ کے لیے پابندی، فوجی آپریشن متاثر | BulletsIn
روس کے صدارتی انتخابات میں پوٹن نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی۔
ہندوستان، برازیل، جرمنی اور جاپان کے گروپ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کے اپنے مطالبے کو دہرایا
8ویں پی کمیشن 28-30 اپریل کو دہلی میں یونینوں کے ساتھ اہم میٹنگز کا انعقاد کرتا ہے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article (اپ ڈیٹ) اسمبلی انتخابات: بی جے پی کو ایم پی، چھتیس گڑھ، راجستھان اور تلنگانہ میں کانگریس کو فیصلہ کن برتری حاصل
Next Article مودی کی ترقی کی ضمانت سے ملک کو فائدہ ہوا: سونووال
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?