• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > پیر کی گلی میں تازہ برفباری کی وجہ سے مغل روڈ پر ٹریفک معطل
National

پیر کی گلی میں تازہ برفباری کی وجہ سے مغل روڈ پر ٹریفک معطل

CliQ INDIA
Last updated: November 30, 2023 2:30 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

پیر کی گلی میں تازہ برفباری کی وجہ سے مغل روڈ پر ٹریفک معطل

جموں، 30 نومبر (ہ س)۔ وادی کشمیر کے شوپیاں ضلع کو سرحدی اضلاع پونچھ اور راجوری سے جوڑنے والی مغل روڈ جمعرات کو تازہ برف باری کی وجہ سے گاڑیوں کی آمدرفت کے لئے بند ہو گئی ہے۔ حکام نے بتایا کہ پیر پنجال کے پہاڑی علاقوں میں برفباری ہو رہی ہے۔

وہیں مغل روڈ پر پیر کی گلی سمیت شاہراہ کے ساتھ ساتھ کئی مقامات پر تازہ برفباری ہوئی ہے، جس کی وجہ سے گاڑیوں کی آمدرفت کو معطل کرنا پڑا ہے۔ ڈی وائی ایس پی پی سی سرنکوٹ حامد علی بانڈے نے شاہراہ پر گاڑیوں کی نقل و حرکت بند ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تازہ برفباری سے شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدرفت معطل کر دی گئی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ جموں سری نگر ہائی وے کا متبادل سمجھا جانے والی شاہراہ کو اکتوبر میں بھی کئی مواقع پر برف باری کی وجہ سے بند کر دیا گیا تھا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

ریونت ریڈی آج وزیر اعلیٰ کے عہدے کا لیں گے حلف
کسانوں کے مارچ سے دہلی پولیس الرٹ، شمال مشرقی ضلع میں دفعہ 144 نافذ
آرگینک فارمنگ کا دائرہ 50 فیصد تک بڑھانے کی ضرورت ہے: امت شاہ
سخت محنت کے بعد آئی ایم اے کے 122ویں کورس کانووکیشن میں 21 کیڈٹس نے گریجویشن کی ڈگری حاصل کی۔
نتیش کمار استعفیٰ دینے والے ہیں، بہار میں سیاسی طاقت کی تبدیلی نئی حکومت کی تشکیل کے منصوبوں کے ساتھ شروع ہو گئی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بھارت آسٹریلیا ٹی-20 میچ کے ٹکٹوں کی بلیک مارکیٹنگ، چار ملزمان گرفتار
Next Article آئی ایس ایل: پنجاب اور بنگلورو کے درمیان تجربہ اور نوجوانوں کے جوش کا مقابلہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?