• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > پیر کو راہل گاندھی کی قیادت میں انڈیا اتحاد کے رہنما ووٹ چوری کا الزام لگاتے ہوئے پارلیمنٹ سے الیکشن کمیشن تک مارچ کریں گے۔
National

پیر کو راہل گاندھی کی قیادت میں انڈیا اتحاد کے رہنما ووٹ چوری کا الزام لگاتے ہوئے پارلیمنٹ سے الیکشن کمیشن تک مارچ کریں گے۔

CliQ INDIA
Last updated: August 11, 2025 6:37 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 10 اگست (ہ س)۔ لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی کے الیکشن کمیشن پر ووٹ چوری کا الزام لگانے کے بعد، انڈیا اتحاد کے رہنما پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس سے الیکشن کمیشن کے دفتر تک مارچ نکالیں گے۔

ذرائع سے موصولہ اطلاع کے مطابق 11 اگست کو اپوزیشن کے ارکان پارلیمنٹ اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی اور انڈیا الائنس کے سرکردہ لیڈروں کی قیادت میں پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس سے الیکشن کمیشن کے دفتر تک تقریباً ایک کلومیٹر کا مارچ نکالیں گے۔ اپوزیشن جماعتوں نے الیکشن کمیشن سے ملاقات کے لیے پہلے ہی وقت مانگ لیا ہے۔ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ یہ مارچ جمہوری عمل کی شفافیت اور منصفانہ ہونے کے مطالبے کے لیے کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل 7 اگست کو راہل گاندھی سمیت اپوزیشن لیڈروں نے الیکشن کمیشن اور بھارتیہ جنتا پارٹی پر ووٹ چوری کرنے کا الزام لگایا تھا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کے پاس دستیاب ڈیٹا کا خود تجزیہ یہ ثابت کرتا ہے کہ انتخابی عمل میں دھاندلی ہوئی ہے۔

حزب اختلاف کی جماعتوں کا الزام ہے کہ اس مبینہ ملی بھگت سے ووٹروں کے اعتماد کو ٹھیس پہنچی ہے اور جمہوریت کی بنیادیں کمزور ہوئی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جب تک انتخابی عمل میں شفافیت اور دیانت داری کو یقینی نہیں بنایا جائے گا، عوام کا اعتماد بحال نہیں ہو سکتا۔

—————

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی

You Might Also Like

بھارت نے چین سمیت پڑوسی ممالک کے لیے ایف ڈی آئی قواعد میں نرمی بھارت نے چین سمیت پڑوسی ممالک کے لیے ایف ڈی آئی (براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری) کے قواعد میں نرمی کر دی ہے، جس کے تحت 10 فیصد سے کم حصص کی سرمایہ کاری کو مرکزی حکومت کی منظوری کے بغیر اجازت ہوگی۔
وزیر اعظم مودی آج بہار اور اتر پردیش میں | BulletsIn
امریکی-ایران سیز فائر کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی، عالمی مارکیٹس میں جیو پولیٹیکل تناؤ میں کمی کا اثر
آسام کے دیرگاوں میں زبردست سڑک حادثہ ، 10 افراد جاں بحق، تین بچے بھی شامل
بھارت کا سبز بجلی کی طرف استراتیجی حرکت

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article حکومت تین لاکھ سے زیادہ قبائلیوں کو جئے جوہار اسکیم کے تحت ماہانہ پنشن دے رہی ہے: ممتا بنرجی
Next Article پاکستان فٹبال کی تاریخ میں پہلی بار بوائز ٹیم کے ساتھ خاتون مینجر تعینات
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?