• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > حکومت تین لاکھ سے زیادہ قبائلیوں کو جئے جوہار اسکیم کے تحت ماہانہ پنشن دے رہی ہے: ممتا بنرجی
Regional

حکومت تین لاکھ سے زیادہ قبائلیوں کو جئے جوہار اسکیم کے تحت ماہانہ پنشن دے رہی ہے: ممتا بنرجی

CliQ INDIA
Last updated: August 11, 2025 6:36 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

کولکاتا، 10 اگست (ہ س)۔ عالمی یوم قبائلی دن کے موقع پر، مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اعلان کیا کہ ریاستی حکومت ‘جئے جوہار’ اسکیم کے تحت تین لاکھ سے زیادہ قبائلیوں کو ہر ماہ ایک ہزار روپے پنشن دے رہی ہے۔ اتوار کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر یہ معلومات شیئر کرتے ہوئے، انہوں نے قبائلی برادری کو مبارکباد دی اور ریاستی حکومت کی طرف سے گزشتہ 14 سالوں میں کیے گئے ترقیاتی کاموں کا ذکر کیا۔

ممتا بنرجی نے کہا کہ حکومت نے ایک علیحدہ قبائلی ترقی کا محکمہ تشکیل دیا ہے اور سنتھالی، کروک، کڈمالی، نیپالی، ہندی، اردو، راج بنشی، کمتا پوری، اوڈیا، پنجابی اور تیلگو زبانوں کو سرکاری زبان کا درجہ دیا ہے۔ سادری زبان کی بلندی کے لیے بھی کوششیں جاری ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ حال ہی میں سرنا/ساری مذہب کو تسلیم کرنے کے لیے اسمبلی میں ایک بل پاس کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں مرکزی حکومت کو خط بھیجا گیا ہے۔ قبائلی اراضی کے تحفظ کے لیے نئے قوانین لاگو کیے گئے ہیں، جن کے تحت اب تک تقریباً 19.5 لاکھ ایس ٹی سرٹیفکیٹ جاری کیے جا چکے ہیں۔ محکمہ کے بجٹ میں 2011 کے مقابلے میں سات گنا سے زائد اضافہ کیا گیا ہے۔

وزیر اعلیٰ نے مزید بتایا کہ جنگلات کے حقوق ایکٹ کے تحت 49 ہزار قبائلیوں کو انفرادی جنگل کے پٹے اور 851 کمیونٹی فاریسٹ پٹے فراہم کیے گئے ہیں۔ تقریباً 36 ہزار غریب قبائلی کیندو پتہ جمع کرنے والوں کے لیے ایک خصوصی سماجی تحفظ کی اسکیم شروع کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ آٹھ ترقیاتی بورڈ اور سنتھالی اکیڈمی قائم کی گئی ہے۔

حکومت نے قبائلی برادری کے بڑے تہواروں – بھگوان برسا منڈا اور پنڈت رگھوناتھ مرمو جینتی، ہل دیوس اور کرم پوجا پر بھی عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ ممتا بنرجی نے پیغام دیا، ہم مستقبل میں بھی اپنے قبائلی بھائیوں اور بہنوں کی ترقی کے لیے اسی طرح کام کرتے رہیں گے۔

—————

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی

You Might Also Like

منی پور میں بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
ای ڈی نے جموں و کشمیر کے سابق وزیر لال سنگھ کی اہلیہ کے ذریعہ چلائے جانے والے تعلیمی ٹرسٹ کے خلاف پی ایم ایل اے کیس میں تلاشی لی
رائے بریلی میں پٹاخہ بناتے ہوئے دھماکہ، چار کی حالت تشویشناک
کشمیر کی سمن نے جنوبی افریقہ کی بلند ترین چوڑی کو سرکرکے ملک کا نام روشن کیا
سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف حکومت نے جامع حکمت عملی واضح کی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اسرائیل امن کے حصول کے بین الاقوامی عزم کو چیلنج کر رہا: فلسطین
Next Article پیر کو راہل گاندھی کی قیادت میں انڈیا اتحاد کے رہنما ووٹ چوری کا الزام لگاتے ہوئے پارلیمنٹ سے الیکشن کمیشن تک مارچ کریں گے۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?