• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > پٹنہ کے ادیوگ بھون میں لگی آگ
National

پٹنہ کے ادیوگ بھون میں لگی آگ

CliQ INDIA
Last updated: December 2, 2023 2:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE
پٹنہ کے ادیوگ بھون میں لگی آگ

پٹنہ کے ادیوگ بھون میں لگی آگ

پٹنہ، 2 دسمبر (ہ س)۔ بہار کی راجدھانی پٹنہ میں صبح آگ لگ گئی۔ آتشزدگی کا یہ واقعہ گاندھی میدان سے متصل ادیوگ بھون میں پیش آیا حالانکہ فائر بریگیڈ کی بروقت کارروائی سے آگ پر جلد ہی قابو پالیا گیا۔ اس میں کسی طرح کی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ ادیوگ بھون میں صبح تقریباً 4 سے 5 بجے اچانک آگ لگ گئی۔ مقامی لوگوں نے دھواں نکلتا ہوا دیکھا تو فائر بریگیڈ کو اطلاع دی۔ اس کے بعد فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیاں ایک ایک کرکے موقع پر پہنچیں اور آگ پر قابو پالیا گیا۔ حالانکہ فائر بریگیڈ کے عملے کو آگ بجھانے میں کافی مشقت کرنا پڑی۔

چونکہ یہ آگ کثیر المنزلہ عمارت کی تیسری منزل پر لگی، اس لیے فائر بریگیڈ کے عملے کو وہاں پہنچنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔ پھر سیڑھی کا انتظام کیا گیا۔ اس کے بعد فائر بریگیڈ عملے نے شیشہ توڑ کر اندر داخل ہوکر آگ پر مکمل قابو پالیا۔ جہاں آگ لگی وہاں صنعت دفتر بھی ہے۔ حالانکہ اس میں کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔

اگر فائر بریگیڈ بروقت موقع پر نہ پہنچتی تو بڑا حادثہ رونما ہوسکتا تھا۔ قریب ہی شو روم اور سنیما ہال ہیں۔ آگ پھیلنے کی بڑا حادثہ رونما ہوسکتا تھا۔ آگ لگنے کی وجہ یو پی ایس کی بیٹری بتائی جارہی ہے۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/شہزاد

You Might Also Like

بھارت میں متعدد سرکاری عمارتوں کو ہوکس بم کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔
India’s Retail Inflation Rises to 3.21% in February Amid Food Price Pressures
بدری ناتھ مندر 2026ء میں ویدک رسومات کے ساتھ کھلتا ہے، چار دھام یاترا اتراکھنڈ میں شروع ہوتی ہے
راجستھان کے 199 اسمبلی حلقوں میں ووٹنگ جاری، 1863 امیدوار میدان میں
کرناٹک میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا اعلان، آندھرا پردیش بھی اسی راہ پر گامزن

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مودی حکومت کو متھیلا کے لوگوں کی صحت کی کوئی فکر نہیں : سنجے جھا
Next Article آئی او سی صدر باخ نے پیرس 2024 اولمپک ولیج کا دورہ کیا، تیاری کے کاموں پر اطمینان کا اظہار کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?