• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > پٹنہ سمیت کئی اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے، جان و مال کے نقصان کی کوئی خبر نہیں
National

پٹنہ سمیت کئی اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے، جان و مال کے نقصان کی کوئی خبر نہیں

CliQ INDIA
Last updated: November 4, 2023 7:30 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

پٹنہ سمیت کئی اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے، جان و مال کے نقصان کی کوئی خبر نہیں

پٹنہ، 4 نومبر(ہ س)۔ بہار کی راجدھانی پٹنہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے کے بعد تمام لوگ اپارٹمنٹ اور کثیر المنزلہ عمارت سے نکل کر کھلے میدان میں آگئے۔ پوری رات لوگ اس سے ڈرتے رہے۔ پٹنہ کے علاوہ مونگیر، موتیہاری، نوادہ، بکسر، بھوجپور اور جہان آباد میں بھی لوگوں نے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے۔ مغربی چمپارن، مظفر پور اور چھپرہ میں بھی لوگوں نے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے۔ لوگ رات کا کھانا کھا کر سونے کی تیاری کر رہے تھے کہ تبھی زلزلہ آگیا۔

جمعہ کی دیررات 6.4 شدت کے زلزلے نے نیپال میں بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ 128 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ سو سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ امدادی اور بچاؤ کا کام جنگی پیمانہ پر جاری ہے۔ سب سے زیادہ تباہی رکوم پچھم اور جاجرکوٹ میں ہوئی ہے۔ نیپال کے قومی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز نیپال کے جاجر کوٹ ضلع کے لامیڈانڈا میں تھا۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/شہزاد

You Might Also Like

وزیراعلیٰ کے استعفیٰ کے مطالبےکو لیکر اسمبلی میں زبردست ہنگامہ ، ایوان کی کارروائی 2 بجے تک ملتوی
ای ڈی آفس پہنچے ویبھو گہلوت، فیما معاملے میں پوچھ گچھ ۔
بھارت نئی دہلی میں دو روزہ بریکس کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس منعقد کرے گا جبکہ عالمی جغرافیائی سیاسی تبدیلیاں جاری ہیں
وزیر اعظم مودی نے من کی بات میں کہا – چھٹھ کو یونیسکو کی وراثت کی فہرست میں شامل کرنے کی کوششیں جاری
الیکٹرانک شواہد کا دائرہ وسیع، عدالت کا خاتون کو آواز کا نمونہ دینے کا حکم | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جوائنٹ ایکشن ایمپلائز فورم نے اپنی ہڑتال کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا
Next Article ادیتی اور آدرش نے ایم پی اسپورٹس مقابلے کے کراٹے ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?