• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > پنجاب: آئی ایس آئی کا ٹارگٹ کلنگ کا منصوبہ ناکام، تین دہشت گرد اسلحہ سمیت گرفتار
National

پنجاب: آئی ایس آئی کا ٹارگٹ کلنگ کا منصوبہ ناکام، تین دہشت گرد اسلحہ سمیت گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: November 22, 2023 9:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

چنڈی گڑھ، 22 نومبر (ہ س)۔ پنجاب پولیس نے بھٹنڈہ میں پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے تعاون سے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ پکڑے گئے دہشت گرد پنجاب میں ٹارگٹ کلنگ کی تیاری کر رہے تھے۔ دہشت گردوں کے نشانے پرپنجاب سے تعلق رکھنے والا ایک مذہبی رہنما تھے۔ ملزمان سنگرور جیل میں یو اے پی اے کے تحت بند کلوندر سنگھ کندا اور ہرچرن سنگھ کے رابطے میں تھے۔ پولیس نے اس معاملے کی کئی پہلووں کی بنیاد پر تفتیش شروع کردی ہے۔

پنجاب پولیس کے ڈائریکٹر جنرل گورو یادو نے بدھ کے روز ٹویٹ کرکے یہ معلومات دی۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایس آئی کے ذریعے کاونٹر انٹیلی جنس ٹیم نے پنجاب میں دہشت گردی کی کارروائیاں کرنے والے تین دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔ ان کی شناخت بھٹنڈہ کے رہنے والے راج بھوپندر سنگھ، فیروز پور کے رہنے والے رمن کمار اور فرید کوٹ کے رہنے والے جگجیت سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔

ملزمان سے 8 پستول، 9 میگزین اور 30زندہ کارتوس برآمد ہوئے ہیں۔ ملزمان نے یہ ہتھیار مدھیہ پردیش اور اتر پردیش سے خریدے تھے۔ پولیس نے ملزم کے خلاف بھٹنڈہ میں مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ بنے موہن یادو، جگدیش دیوڑا اور راجندر شکلا نے بھی لیا حلف
بھارتی بحریہ کا جہاز آئی این ایس سنینا تنزانیہ کی دارالسلام بندرگاہ پہنچا، بحری مشق میں حصہ لےگا | BulletsIn
سپریم کورٹ 5 مئی سے سی اے اے کا آخری سماع شروع کرے گی، ملک بھر میں قانونی بحث جاری ہے
نیپال بس حادثے میں 41 ہلاک، فضائیہ کے طیارے سے آج مہاراشٹر لائی جائیں گی24 لاشیں | BulletsIn
بھارت نے ایل پی جی کی سپلائی کو مضبوط کیا اور ایران کے تنازعہ کے درمیان ہارموز کے راستے کی bảo đảm کرلی، جس سے توانائی کی سلامتی اور عوامی بہبود کے تحت دباؤ میں اضافہ ہوا ہے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article چیف سکریٹری ارون کمار مہتا نے جمبو چڑیا گھر نگروٹہ کا دورہ کیا
Next Article بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ یکم دسمبر کو رائے پور میں کھیلا جائے گا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?