• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > وشوراج سنگھ میواڑ اور بھوانی سنگھ کلوی بی جے پی میں شامل
National

وشوراج سنگھ میواڑ اور بھوانی سنگھ کلوی بی جے پی میں شامل

CliQ INDIA
Last updated: October 17, 2023 4:37 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 17 اکتوبر (ہ س)۔ مہارانا پرتاپ کی اولاد وشوراج سنگھ میواڑ اور آنجہانی لوکندر سنگھ کلوی کے بیٹے بھوانی سنگھ کلوی منگل کو بی جے پی میں شامل ہو گئے۔ دونوں رہنماؤں نے بی جے پی ہیڈکوارٹر میں قومی جنرل سکریٹری ارون سنگھ، مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) ارجن رام میگھوال اور راجستھان کے ریاستی صدر سی پی جوشی کی موجودگی میں پارٹی کی رکنیت حاصل کی۔

بھوانی سنگھ کلوی راجپوت برادری کے رہنما اور سابق مرکزی وزیر کلیان سنگھ کلوی کے پوتے ہیں۔ ان کے والد مرحوم لوکندر سنگھ کلوی ریاست کے ایک معروف سماجی کارکن تھے۔ کلوی پولو کے کھلاڑی ہیں اور راجستھان میں ایک مضبوط نام ہے۔

قانون و انصاف کے مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) میگھوال نے کہا کہ راجستھان میں ان دو بڑے لیڈروں کی شمولیت پارٹی کے لیے اہم ہے۔ سال 2047 تک ہندوستان کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کے مودی جی کے عزم میں راجستھان کا بڑا حصہ ہونے والا ہے۔

بھوانی سنگھ کلوی نے کہا کہ وہ پولو کے کھلاڑی ہیں اور کئی بین الاقوامی میچ کھیل چکے ہیں۔ بی جے پی مجھے ایک ٹیم کے طور پر جو بھی کہے گی، ہم ٹیم پلیئر کے طور پر مل کر کام کریں گے اور کھیل جیتنے کی کوشش کریں گے۔

اس کے ساتھ ہی وشوراج سنگھ نے کہا کہ میرے آباؤ اجداد (مہارانہ پرتاپ) نے ہمیشہ پورے سماج کی بھلائی کے بارے میں سوچا ہے اور اسی سوچ کے ساتھ آج میں بی جے پی میں شامل ہوا ہوں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

مغربی بنگال الیکشن کے ووٹوں کی گنتی کے دوران مامتا بنیرجی کے الیکٹرانک ووٹنگ مشین میں غیر قانونی کارروائیوں کا الزام لگانے پر تناؤ بڑھ گیا
ملک کے قبائلی آبادی والے علاقوں سے وکاس بھارت سنکلپ یاترا شروع ۔
مرکزی وزیر گڈکری نے میسور میں نیشنل ہائی وے کے 22 پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔
وزیر اعظم مودی آج کریں گے نو روزہ پراکرم دیوس اور بھارت پرو کا افتتاح
اتراکھنڈ کے محنتی لوگوں نے ترقی اور خوشحالی کی نئی بلندیوں پر اپنے قدم جمائے ہیں۔صدر مرمو

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article درگا پوجا کے دوران کولکاتا سے فلائٹ پکڑتے ہیں تو آپ کو بنگالی پکوان ملیں گے
Next Article فلم 'گڈکری' کا ٹریلر ریلیز
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?