• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > وزیر داخلہ امت شاہ کا تین روزہ شمال مشرقی دورہ آج سے
National

وزیر داخلہ امت شاہ کا تین روزہ شمال مشرقی دورہ آج سے

CliQ INDIA
Last updated: January 18, 2024 2:00 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

وزیر داخلہ امت شاہ کا تین روزہ شمال مشرقی دورہ آج سے

گوہاٹی، 18 جنوری (ہ س)۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا تین روزہ شمال مشرقی دورہ آج (جمعرات) سے شروع ہو رہا ہے۔ اس دورے کے دوران وہ آسام اور میگھالیہ میں کئی پروگراموں میں شرکت کریں گے۔

وزیر داخلہ شیلانگ اسٹیٹ کنونشن سینٹر میں منعقد ہونے والے شمال مشرقی کونسل کے 71 ویں اجلاس سے خطاب کریں گے۔ نارتھ ایسٹ اسپیس ایپلی کیشن سنٹر کے ایک پروگرام میں بھی شرکت کریں گے۔

وزیر داخلہ تیج پور میں منعقد ہونے والے سشتر سیما بل کے 61 ویں یوم تاسیس کی تقریبات میں بھی شرکت کریں گے۔ وہ گوہاٹی میں 2551 آسام پولیس کمانڈو کی پریڈ کا بھی معائنہ کریں گے۔ وہ گوہاٹی کے پان بازار میں نئے تعمیر شدہ برہم پترا ریور فرنٹ پارک کا بھی افتتاح کریں گے۔

اس دوران وزیر داخلہ شریمنت شنکر دیو کلاشیتر میں منعقد ہونے والے ایک پروگرام کے دوران لچیت برفوکن پر لکھی گئی کتاب کا اجرا کریں گے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

مالیگاؤں دھماکہ کیس میں این آئی اے عدالت سے بی جے پی ایم پی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے خلاف قابل ضمانت وارنٹ جاری
روس میں پھنسے 20 ہندوستانی شہری، جنگ میں بھیجے جانے کا الزام
مرکزی وزیر صحت نڈا اتراکھنڈ پہنچے، وزیر اعلی نے ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا۔ | BulletsIn
صدر دروپدی مرمو قومی ووٹر ڈے تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گی
وزیر اعظم مودی مہاراشٹر کی نئی حکومت کی حلف برداری تقریب میں موجود رہیں گے | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اساتذہ تقرری معاملہ : ای ڈی نے پرسنا رائے کے فلیٹ سمیت 7 مقامات پر چھاپے مارے
Next Article سپر اوور میں بشنوئی کو گیند دینے پر دراوڑ نے کہا- یہ روہت کی طرف سے واقعی اچھا فیصلہ تھا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?