• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > آر پی ایف نے ریلوے اسٹیشن سے 23,182 روپے مالیت کے پٹاخے ضبط کیے
Regional

آر پی ایف نے ریلوے اسٹیشن سے 23,182 روپے مالیت کے پٹاخے ضبط کیے

CliQ INDIA
Last updated: October 21, 2025 6:32 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

رانچی، 20 اکتوبر (ہ س)۔

جھارکھنڈ کی ریلوے پروٹیکشن فورس (آر پی ایف) نے ایک ٹرین سے 23,182 روپے مالیت کے پٹاخے ضبط کیے ہیں۔

اے ایس آئی ایم کے جیسوال نے پیر کو بتایا کہ رانچی ڈویژن کی آر پی ایف، کمانڈنٹ پون کمار کی قیادت میں مسلسل چوکس ہے۔ موری ریلوے اسٹیشن اور آس پاس کے علاقے میں مکمل تلاشی کے دوران ٹرین نمبر 18626 ایکسپریس کے پلیٹ فارم نمبر 1 پر ایک بڑا سفید بیگ لاوارث پایا ۔

معائنہ کرنے پر، اس میں مختلف قسم کے پٹاخے تھے، جن کی قیمت تقریباً 23,182 روپے تھی۔ بار بار اعلان کرنے کے باوجود کوئی بھی بیگ کا دعویٰ کرنے کے لیے آگے نہیں آیا۔ اس کے بعد فلائنگ ٹیم، رانچی کے اے ایس آئی انیل کمار نے گواہوں کی موجودگی میں پٹاخوں کو ضبط کیا اور موری میں آر پی ایف چوکی پر محفوظ طریقے سے جمع کر دیا۔

اے ایس آئی انیل کمار، آر کے سنگھ، دنیش پرساد، اور ہیمنت اس آپریشن میں شامل تھے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

درج فہرست ذاتوں میں زمرہ بندی کی جائے گی: وزیر اعلیٰ
ڈی جی پی نے کوٹھا ٹاپ میں زخمی ہوئے پولیس اہلکار سے ملاقات کی
حکومت نے آئی جی پی جموں اور کشمیر زون کو مزید اختیارات دئیے
کانگریس اپنا انتخابی منشور مختلف زبانوں میں ترجمہ کر کے عوام تک پہنچائے گی
دو موٹر سائیکل سوار زیر تعمیر پل سے گر کر جاں بحق

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وہائٹ ہاوس میں ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان ایک بار پھر سخت الفاظ کا تبادلہ
Next Article نوی ممبئی میں جدید ریڈی ایشن تھیریپی سینٹر کی تعمیر شروع
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?