• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > منی پور پولیس نے 242 لوگوں کو حراست میں لیا
National

منی پور پولیس نے 242 لوگوں کو حراست میں لیا

CliQ INDIA
Last updated: January 17, 2024 8:30 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

امپھال، 17 جنوری (ہ س)۔ منی پور پولیس نے ریاست کے امپھال ویسٹ، امپھال ایسٹ، بشنو پور، کانگپوکپی اور تھوبل اضلاع کے حساس اوردشوار گزار علاقوں میں سخت چھاپے ماری اور تلاشی کارروائیاں کیں۔

مہم کے دوران تعزیرات ہند (قانون سازی کے تحتترمیم شدہ انڈین پینل کوڈ) کی مختلف دفعات کی خلاف ورزی کے سلسلے میں 242 افراد کو حراست میں لیا گیا۔ پولیس نے آج کہا کہ ضروری اشیا کے ساتھ قومی شاہراہ نمبر 37 پر 218 گاڑیوں اور قومی شاہراہ نمبر 2 پر 296 گاڑیوں کی آمدورفت کو یقینی بنایا گیا ہے۔

گاڑیوں کی آزادانہ اور محفوظ نقل و حرکت کو یقینی بنانے کے لیے تمام حساس مقامات پر سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔ حساس علاقوں میں سیکورٹی فورسز کو بڑے پیمانے پر تعینات کیا گیا ہے۔ پولیس نے کہا کہ منی پور کے مختلف اضلاع میں پہاڑیوں اور وادی دونوں میں 140 چوکیاں اور چیک پوسٹیں قائم کی گئی ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

بھارت میں ایل پی جی بحران گہرا، بلیک مارکیٹ میں قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس آج اختتام پذیر، اہم بل منظور، پالیسی مباحث مکمل
نائیڈو آج آندھرا پردیش اور ماجھی اڈیشہ کی سنبھالیں گے باگ ڈور، حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعظم مودی موجود رہیں گے
ایئر انڈیا نے شدید برفانی طوفان کی وجہ سے پیدا ہونے والی رکاوٹوں کے پیش نظر 24 فروری کو نیویارک اور نیوارک کی پروازیں منسوخ کر دیں۔
رائے پور: چھتیس گڑھ کے کئی اضلاع میں بارش سے سردی میں اضافہ۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article منی پور پولیس نے 242 لوگوں کو حراست میں لیا
Next Article کوپا ڈیل ریبلباو، سیویلا اور میلورکا کوارٹر فائنل میں
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?