• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > لالو اورنتیش بہارکواسلامی ریاست بنانا چاہتے ہیں: گری راج سنگھ
National

لالو اورنتیش بہارکواسلامی ریاست بنانا چاہتے ہیں: گری راج سنگھ

CliQ INDIA
Last updated: October 29, 2023 2:00 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

بیگوسرائے ، 28 اکتوبر (ہ س)۔

بہار میں نویں جماعت کے سنسکرت مضمون کے امتحان میں مذہب اسلام سے متعلق دس سوالات پوچھے جانے کو لے کر سیاست گرم ہو گئی ہے۔ مقامی رکن پارلیمنٹ اور مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے کہا ہے کہ لالو اور نتیش بہار کو اسلامی ریاست بنانا چاہتے ہیں اور سنسکرت کو اسلامی بنانا چاہتے ہیں۔

گری راج سنگھ نے ہفتہ کے روز کہا کہ اگر ہم سب وقت پر نہیں بیدار ہوئے تو وہ دن دور نہیں جب سب کو نماز پڑھنے جانا پڑے گا۔ بہار میں سنسکرت کے امتحان میں اسلام سے متعلق سوال پوچھا گیا ، چونکا دینے والا ہے۔ ایک سوالیہ پرچہ میں اسلام سے متعلق دس سوالات پوچھے گئے ہیں۔ سنسکرت بورڈ کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ یہ نصاب میں ہے ، سنسکرت کے نصاب میں اسلام کیسے آیا؟

انہوں نے کہا کہ حکومت بہارسناتن کلچر کو اسلامائز کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ آنے والے دنوں میں اس کی بھرپور مخالفت کی جائے گی۔ اگر اعلیٰ اورپسماندہ متحد ہو کر احتجاج نہ کریں تو آنے والے دنوں میں ہر شخص کو نماز پڑھنے جانا پڑے گا۔ نماز پڑھنا چاہتے ہیں تو نتیش کمار جاکر پڑھ لیں ، ہم لوگوں کے او پر اس طرح حملہ نہ کریں۔

گری راج سنگھ نے کہا کہ نتیش کمار کی حکومت سنسکرت کو اسلامائز کر رہی ہے۔ ہم لوگ گاؤں گاؤں جا کر سنسکرت کے اسلامائزیشن کی مخالفت کریں گے۔ لوگ ہمارے بارے میں کہتے ہیں کہ وہ ہندوؤں اور مسلمانوں کی بات کرتے ہیں۔ لیکن گری راج ہندو مسلم نہیں کرتا۔ اگر ہندو مذہب اور سناتن دھرم پر حملہ ہوتا ہے توگری راج اس وقت تک حملہ کرتا رہے گا جب تک کہ ان کے جسم میں خون کا ایک قطرہ باقی ہے۔

گری راج سنگھ نے کہا کہ نتیش کمار اور لالو پرساد کو یہ بات غور سے سننی چاہیے کہ درگا مورتی کے وسرجن کا معاملہ ہو یا شیولنگ توڑنے کا ، ایسا لگتا ہے کہ ہم اسلامک اسٹیٹ میں رہ رہے ہیں۔ یہ ہندوؤں کا ہندوستان ہے پاکستان اور بنگلہ دیش کا نہیں کہ کوئی ہمارے مذہب اور مذہبی اداروں پر حملہ کرے اور ہم خاموش رہیں ۔ ہم اس کی مزاحمت جاری رکھیں گے۔

ہندوستھان سماچار/ افضل/محمد

You Might Also Like

برکس سے پاکستان کی حمایت یافتہ دہشت گردی کے خلاف واضح پیغام ملنا ہندوستان کی سفارتی فتح ہے: ترون چغ | BulletsIn
دہلی-این سی آر میں آلودگی خطرناک سطح پر، مجموعی طور پر اے کیو آئی 426 درج
وزیر اعظم مودی کی ملک گیر 'برہد سوچھتا ابھیان' میں آج شامل ہوں گے نڈا
پارلیمنٹ کی سیکیورٹی میں خلل کی کوشش ناکام، سیکیورٹی اہلکاروں نے نوجوان کو پکڑ ا
مumbai ہوائی اڈے پر 7 مئی کو چھ گھنٹوں کے لیے پروازوں کا آپریشن معطل رکھا جائے گا، مون سون سے پہلے رن وے کی دیکھ بھال کی وجہ سے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اردو یونیورسٹی میں خواتین انجمن کے دھنک بازارکا انعقاد
Next Article آسٹریلوی سفارتخانے کے ہائی کمشنر نے دھرم شالہ کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ کر ٹیم کا حوصلہ بڑھایا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?