• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے ہاتھوں چوتھے ایگریکلچر روڈ میپ کا افتتاح
National

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے ہاتھوں چوتھے ایگریکلچر روڈ میپ کا افتتاح

CliQ INDIA
Last updated: October 19, 2023 12:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

پٹنہ، 18 اکتوبر(ہ س)۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج تین روزہ دورے پر بہار پہنچیں، جہاں انہوں نے ریاستی حکومت کے بلند نظر چوتھے زرعی روڈ میپ کا افتتاح کیا۔

مرمو بدھ کے روز یہاں لوک نائک جے پرکاش نارائن بین الاقوامی ہوائی اڈہ پہنچیں، جہاں گورنر راجیندر وشواناتھ آرلیکر، وزیر اعلیٰ نتیش کمار، اسمبلی اسپیکر اودھ بہاری چودھری سمیت کئی وزراء اور سینئر عہدیداروں نے ان کا استقبال کیا۔ اس کے بعد صدرجمہوریہ باپو آڈیٹوریم پہنچیں، جہاں انہوں نے طے شدہ پروگرام کے مطابق چوتھے ایگریکلچر روڈ میپ 2023-28 کا افتتاح کیا۔

زرعی روڈ میپ کا افتتاح کرنے کے بعد صدر جمہوریہ مرمو نے راج بھون میں دوپہر کا کھانا کھایا اور شام کو سکھوں کے 10ویں گرو گووند سنگھ کے درشن کے لئے پٹنہ شہر کے تخت ہری مندر صاحب جا ئیں گی۔ وہ بہار کے اپنے تین روزہ دورے کے دوران موتیہاری میں مہاتما گاندھی سنٹرل یونیورسٹی، گیا میں ساؤتھ بہار سنٹرل یونیورسٹی اور پٹنہ میں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) کے کانووکیشن تقریب میں بھی شرکت کریں گی۔

واضح رہے کہ صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو کا صدر بننے کے بعد بہار کا یہ پہلا دورہ ہے۔ اس دورہ کے دوران مرمو دو یونیورسٹی کے کانووکیشن میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گی۔ اس کے علاوہ صدر جمہوریہ ہند مختلف پروگراموں میں بھی حصہ لیں گی۔

ہندوستھان سماچار/ افضل/سلام

You Might Also Like

بھارت یقینی بناتا ہے کہ ایل پی جی کی کافی فراہمی ہوگی، شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ پینڈو خریداری اور آن لائن ذخیرہ اندوزی سے بچتے رہیں
روپیہ ڈالر کے مقابلے میں 94.7 ریکارڈ کم ترین سطح پر، توانائی بحران کا دباؤ
سونیا گاندھی نے احتجاج کرنے والے معطل ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات کی۔
الیکشن کمیشن کے خط پر بی جے پی کی مہر سے ہنگامہ، پینل نے دفتری غلطی قرار دیا
قومی شاہراہوں پرکہرے سے نمٹنے کےلئے روڈ سیفٹی اقدامات کرنے کی ہدایات

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر رمن نے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ کی تاریخ تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا
Next Article تھائی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان سورنارین ٹیپوچ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?