• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > سپریم کورٹ نے فیما کی خلاف ورزی کیس میں للت مودی کی عرضی کو خارج کر دیا
National

سپریم کورٹ نے فیما کی خلاف ورزی کیس میں للت مودی کی عرضی کو خارج کر دیا

CliQ INDIA
Last updated: July 1, 2025 6:36 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 30 جون (ہ س)۔

سپریم کورٹ نے آئی پی ایل کے سابق کمشنر للت مودی کی اس درخواست کو خارج کر دیا ہے، جس میں انہوں نے بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) سے فارن ایکسچینج ایکٹ (فیما) کی خلاف ورزی کے معاملے میں ان پر عائد 10 کروڑ 65 لاکھ روپے کی وصولی کی درخواست کی تھی۔ جسٹس پی ایس نرسمہا کی سربراہی والی تعطیلی بنچ نے کہا کہ للت مودی اگر چاہیں تو دیگر قانونی آپشنز آزما سکتے ہیں۔

للت مودی نے اس سے قبل انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے حکم کے خلاف بامبے ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی تھی۔ بامبے ہائی کورٹ نے 19 دسمبر 2024 کو درخواست کو خارج کرتے ہوئے للت مودی پر ایک لاکھ کا جرمانہ بھی عائد کیا۔ للت مودی کا کہنا ہے کہ جب وہ بی سی سی آئی کے نائب صدر تھے تو آئی پی ایل کے چیئرمین تھے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ انہیں بی سی سی آئی کے بائی لاز کے مطابق معاوضہ دیا جائے۔

تاہم، بامبے ہائی کورٹ نے کہا کہ سپریم کورٹ نے اپنے 2005 کے فیصلے میں بی سی سی آئی کو ریاست کے طور پر نہیں مانا تھا اور اس طرح بی سی سی آئی کو معاوضہ دینے کے لیے کوئی ہدایت جاری کرنے سے انکار کر دیا تھا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت پہنچی سپریم کورٹ
اوریکل میں 30,000 ملازمتوں کا خاتمہ: ٹیک انڈسٹری حیران، بھارت شدید متاثر
فضائیہ کو 6 سال بعد ایچ اے ایل سے پہلا دیسی تیجس ایم کے۔2 لڑاکا طیارہ ملے گا
کانگریس نے امبیڈکر اور ایس سی-ایس ٹی برادری کی برسوں تک توہین کی: نریندر مودی | BulletsIn
REC اور PFC کا بجلی کی تقسیم میں ‘میک اِن انڈیا’ کو فروغ، بھارت الیکٹرسٹی سمٹ 2026

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article حکومت نے امرناتھ یاترا کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے ۔ وزیر اعلٰی عمر عبداللہ
Next Article شاہ رخ خان فلم تنوی دی گریٹ کا ٹریلر دیکھ کر متاثر ہوئے اور اس کی تعریف کی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?