• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > تین ریاستوں کے لیے بی جے پی کے مبصرین میں راجناتھ سنگھ ، منوہر لال کھٹر اور ارجن منڈا کے نام شامل ہیں
National

تین ریاستوں کے لیے بی جے پی کے مبصرین میں راجناتھ سنگھ ، منوہر لال کھٹر اور ارجن منڈا کے نام شامل ہیں

CliQ INDIA
Last updated: December 9, 2023 1:30 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

نئی دہلی ، 08 دسمبر (ہ س)۔

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے جمعہ کو چھتیس گڑھ ، مدھیہ پردیش اور راجستھان کے لیے مبصرین کے ناموں کا اعلان کیا۔راجستھان اسمبلی کے لیے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ ، ونود تاوڑے اور سروج پانڈے کو مبصر مقرر کیا گیا ہے۔ ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر ، کے لکشمن ، آشا لکڑا کو مدھیہ پردیش کے لیے مبصر مقرر کیا گیا ہے۔ مرکزی وزراءارجن منڈا ، سربانند سونووال اور دشینت گوتم کو چھتیس گڑھ کے لیے مبصر بنایا گیا ہے۔مبصرین کے ناموں کے اعلان کے ساتھ اب اتوار تک وزیر اعلیٰ کے ناموں کا بھی اعلان کیا جا سکتا ہے۔ مانا جا رہا ہے کہ تینوں ریاستوں میں ہفتہ-اتوار کو لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگیں بلائی جا سکتی ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ہیمنت سرکار میں کوئلہ ، لوہا اور ریت اسمگلروں کوکھلی چھوٹ: اشونی چوبے
سی جے آئی چندرچوڑ نے سپریم کورٹ کے احاطے میں معذور افراد کے لیے کیفے کا افتتاح کیا
نیتش کمار کی زیر صدارت آخری کابینہ کا اجلاس: بہار میں سیاسی تبدیلی اور قیادت کا بحران شدت اختیار کر گیا
India Set To Receive First Iranian Oil Cargo In Seven Years Marking Strategic Shift In Energy Security And Global Oil Dynamics
بہار میں 10 سال کی بچی کورونا سے متاثر، اب تک ملے چار مریض

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وزیر اعلیٰ نے میٹرو ریل فیز-2 کے موٹیرا-گاندھی نگر روٹ کا معائنہ کیا
Next Article ہاکی انڈیا نے والنسیا میں ہونے والے 5 ملکی ٹورنامنٹ کے لیے ہندوستانی خواتین کی ٹیم کا اعلان کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?