• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > بہار میں ایک ہی خاندان کے 4افراد زندہ جلے، شوہر، بیوی اور2بچوں کی موت
National

بہار میں ایک ہی خاندان کے 4افراد زندہ جلے، شوہر، بیوی اور2بچوں کی موت

CliQ INDIA
Last updated: January 3, 2024 3:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بیگوسرائے، 2 جنوری(ہ س)۔

بہار کے بیگوسرائے میں زبردست آگ لگی ہے۔ آتشزدگی کے اس واقعہ میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد زندہ جل گئے۔حالانکہ اب تک صرف دو افراد کی لاشیں نکالی جاسکی ہیں۔ اہل خانہ کے مطابق متوفی خاتون حاملہ تھی اور رواں ماہ بچے کو جنم دینی والی تھی۔ واقعہ ضلع کے بچھواڑہ تھانہ علاقے کے اروا پنچایت کے وارڈ نمبر 8 میں پیش آیا ۔

اہل خانہ کے مطابق رات کو جب سب سو رہے تھے تو شارٹ سرکٹ کے باعث گھر میں آگ لگ گئی۔ دونوں بچوں کو بچانے کی کوشش میں میاں بیوی بھی آگ کی زد میں آگئے۔ مرنے والوں میں نیرج پاسوان ( 33)، کویتا دیوی ( 25) اور ان کے دو چھوٹے بچے لو ( 5) اور کش ( 3) شامل ہیں ۔ اس کے ساتھ ہی آس پاس کی کئی جھونپڑیاں بھی آگ کی زد میں آگئی ہیں۔ جس کے باعث کئی بکریاں اور دیگر سامان جل کر راکھ ہو گیا۔

واقعہ کے بارے میں متوفی نیرج کے والد رام کمار پاسوان نے کہا کہ واقعہ کے وقت وہ گھر پر نہیں تھے۔ وہ بہیار گئے ہوئے تھے کہ اسے اطلاع ملی کہ گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔ اس نے بتایا کہ اس واقعہ میں اس کا بڑا بیٹا ، اس کی بیوی اور دونوں بچے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

اس دوران آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور فائر بریگیڈ کی ٹیم موقع پر پہنچی تو سب کچھ جل کر راکھ ہوگیا۔ بڑی کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔ اب تک پولیس کو صرف دو لاشیں ملی ہیں۔ دونوں میاں بیوی بتائے جاتے ہیں۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ آگ کے شعلے اتنے شدید تھے کہ کچھ ہی دیر میں پورا گھر جل کر خاکستر ہوگیا۔ ہم لوگ وزیر اعلیٰ اور مقامی حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ متاثرہ خاندان کی مالی مدد کی جائے۔

ہندوستھان سماچار/ افضل/محمد

You Might Also Like

سپریم کورٹ کی تعطیل کے درمیان 22 دسمبر کو سی جے آئی کی سربراہی والی بنچ بیٹھے گی۔
جواب: شیخ حسینہ نے ‘بھارت کا بائیکاٹ’ مہم کا خلافتی ساری اور مصالحہ کی حملہ کو مواجہ کیا
ایس جے شنکر کا ماریشس اور متحدہ عرب امارات کا دورہ، بحر ہند اور مغربی ایشیا میں بھارت کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کا اشارہ
ممتا، ابھیشیک نے بنگال انتخابی مہم کا آغاز کیا؛ پتھر پرتیما میں 40,000 ووٹوں کا ہدف مقرر
تمل ناڈو کے چار اضلاع میں سیلاب سے بگڑے حالات

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article دہشت گردوں کی مالی معاونت اور حوالات کے لین دین کے سلسلے میں جموں میں کئی مقامات پر چھاپہ ماری
Next Article بہار میں ایک ہی خاندان کے 4افراد زندہ جلے، شوہر، بیوی اور2بچوں کی موت
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?