• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > تمل ناڈو کے چار اضلاع میں سیلاب سے بگڑے حالات
National

تمل ناڈو کے چار اضلاع میں سیلاب سے بگڑے حالات

CliQ INDIA
Last updated: December 19, 2023 4:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

تمل ناڈو کے چار اضلاع میں سیلاب سے بگڑے حالات

چنئی، 19 دسمبر (ہ س)۔ تمل ناڈو کے چار اضلاع میں سیلاب کی وجہ سے حالات خراب ہو گئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہونے والی موسلادھار بارش نے جنوبی اضلاع تھوتھکوڈی، ترونیل ویلی، تینکاسی اور کنیا کماری میں بڑے پیمانے پر تباہی مچا ئی ہے۔ ان اضلاع میں بارش اور سیلاب کی وجہ سے نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔ لاکھوں لوگ گھروں میں محصور ہیں۔ سیکورٹی فورسز کی مدد سے بڑے پیمانے پر راحت اور بچاو آپریشن شروع کیا گیا ہے۔ یہ چار اضلاع تمل ناڈو کے باقی حصوں سے کٹے ہوئے ہیں۔

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کے لیے پیر کی رات نئی دہلی پہنچے۔ گورنر آر این روی نے منگل کو راج بھون میں دفاع اور مرکزی حکومت کے محکموں کے عہدیداروں کی ہنگامی میٹنگ بلائی ہے۔ حکام نے بتایا کہ پیر کی صبح تک 1,039 بچوں سمیت 7,434 افراد کو ریلیف کیمپوں میں بھیجا گیا ہے۔ کئی مقامات پر بجلی کی سپلائی بند کرنی پڑی ہے۔ موبائل ٹاور گرنے سے بعض مقامات پر نیٹ ورک درہم برہم ہو گیا ہے۔

ریاستی حکومت نے پیر کی دیر رات تک ہلاکتوں کے اعداد و شمار جاری نہیں کیے تھے۔ تاہم چاروں اضلاع میں ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں زیر آب آگئی ہیں۔ سینکڑوں گاڑیاں بہہ گئیں۔ تھمیرا برن ندی میں طغیانی آگئی ہے۔ ہندوستانی بحریہ بھی راحت اور بچاو کے کاموں میں مصروف ہے۔ تمل ناڈو حکومت نے بھی فوج اور فضائیہ کی مدد طلب کی ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

وزیر اعظم مودی کے 75 ویں یوم پیدائش پر ملک اور بیرون ملک سے مبارکباد کے درمیان بی جے پی کا سیوا پکھواڑا شروع
اترپردیش کے تمام اضلاع میں کھلیں گے آلودگی کنٹرول بورڈ کے دفاتر، ڈویژنل سطح پر علاقائی دفاتر ہوں گے | BulletsIn
کرناٹک ہائی کورٹ نے ماہواری کی چھٹی کے حکم پر عبوری روک لگا دی۔
بیجاپور میں دھماکہ خیز مواد کے ساتھ پانچ نکسلی گرفتار
جموں و کشمیر میں بارش اور برفباری کا امکان، غیر معمولی گرمی کا خاتمہ، آئی ایم ڈی کی ایڈوائزری

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article دو موٹر سائیکل سوار زیر تعمیر پل سے گر کر جاں بحق
Next Article پرتھ ٹیسٹ کے دوران سلو اوور ریٹ پر پاکستان پرلگا جرمانہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?