• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > ای ڈی نے راشن تقسیم بدعنوانی معاملے میں وزیر جیوتی پریہ کے قریبی رشتہ دار کے گھر پر چھاپہ مارا
National

ای ڈی نے راشن تقسیم بدعنوانی معاملے میں وزیر جیوتی پریہ کے قریبی رشتہ دار کے گھر پر چھاپہ مارا

CliQ INDIA
Last updated: January 5, 2024 9:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کولکاتا، 5 جنوری (ہ س)۔ مغربی بنگال کے سرخیوں میں رہے راشن تقسیم بدعنوانی معاملے میں گرفتار سابق وزیر خوراک جیوتی پریہ ملک کے دو دیگر قریبی رہنماوں کے گھروں پر ای ڈی نے جمعہ کی صبح-صبح چھاپہ ماری کی ہے۔ حکام نے شمالی 24 پرگنہ کے دونوں ترنمول لیڈروں کے گھروں پر چھاپے مارے ہیں۔ ای ڈی کی ایک ٹیم شمالی 24 پرگنہ کی بنگاوں میونسپلٹی کے سابق چیئرمین شنکر آدیا کے سسرال پہنچی۔ دوسری ٹیم سندیش کھالی کے ترنمول لیڈر شاہجہاں شیخ کے گھر پہنچ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق شنکر اور شاہجہاں دونوں سابق وزیر خوراک جیوتی پریہ ملک (بالو) کے ’قریبی‘ ہیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق ای ڈی نے جمعہ کی صبح تقریباً 7 بجے بنگاوں کے شمولتلہ میں شنکر کے سسرال کے گھر پر چھاپہ مارا۔ وہاں سرچ آپریشن جاری ہے۔ تاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ شنکر گھر کے اندر ہیں یا نہیں۔ ذرائع کے مطابق شنکر جیوتی پریہ کا ہاتھ پکڑ کر سیاسی میدان میں اترے تھے۔ 2005 میں وہ بنگاوں میونسپلٹی کے پہلے کونسلر بنے۔ بعد میں وہ بنگاوں میونسپلٹی کے چیئرمین بن گئے۔ شنکر کی بیوی بھی میونسپلٹی کی چیئرپرسن تھیں۔

دوسری جانب سینٹرل انویسٹی گیشن ایجنسی کی ٹیم صبح سات بجے سندیش کھالی کے سربیریا میں واقع شاہجہان کے گھر پہنچی لیکن گھر پر تالا پڑا ہوا تھا۔ جب کافی دیر تک فون کرنے کے بعد بھی کسی نے جواب نہیں دیا تو ای ڈی کے تفتیشی افسران نے اس مکان کا تالا توڑنے کی کوشش کی۔اس دوران ترنمول کے کئی کارکن موقع پر پہنچ گئے ۔ ان پر مرکزی فورسز کے کام میں رکاوٹ ڈالنے کا بھی الزام ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

بھج میں آر ایس ایس کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس شروع، نیپال زلزلہ سانحہ پر اظہار افسوس
بحیرہ احمر میں تجارتی جہاز پر حملے کی کئی ایجنسیوں نے بیک وقت تحقیقات شروع کی
وزیر اعظم کا آج شام اندور میں میگا روڈ شو، اس سے پہلے وہ بیتول، شاجاپور، جھابوا میں جلسہ عام کریں گے
مہوا موئترا کو سی پی آئی (ایم ایل) کی ملی حمایت، کہا بی جے پی کردار کشی کی مہم چلا رہی ہے
ای ڈی آفس پہنچے ویبھو گہلوت، فیما معاملے میں پوچھ گچھ ۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جموں و کشمیر میں اینٹوں کے بھٹے اب زگ زیگ ٹیکنالوجی پر چلیں گے
Next Article ہاکی اولمپک کوالیفائر: ہندوستان کرو یا مرو ٹورنامنٹ میں اپنا بہترین پیش کرنے کے لیے تیار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?