• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > وزیر اعظم کا آج شام اندور میں میگا روڈ شو، اس سے پہلے وہ بیتول، شاجاپور، جھابوا میں جلسہ عام کریں گے
National

وزیر اعظم کا آج شام اندور میں میگا روڈ شو، اس سے پہلے وہ بیتول، شاجاپور، جھابوا میں جلسہ عام کریں گے

CliQ INDIA
Last updated: November 14, 2023 6:30 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

وزیر اعظم کا آج شام اندور میں میگا روڈ شو، اس سے پہلے وہ بیتول، شاجاپور، جھابوا میں جلسہ عام کریں گے

بھوپال، 14 نومبر (ہ س)۔ وزیر اعظم نریندر مودی آج (منگل) مدھیہ پردیش کے انتخابی دورے پر رہیں گے۔ وہ بیتول، شاجاپور، جھابوا اضلاع میں بی جے پی امیدواروں کی حمایت میں ایک بہت بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم شام کو اندور میں ایک میگا روڈ شو بھی کریں گے۔

بی جے پی کے ریاستی میڈیا انچارج آشیش اگروال نے کہا کہ طے شدہ پروگرام کے مطابق وزیر اعظم مودی صبح 11 بجے بیتول میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ اس کے بعد وہ شاجاپور میں 1:30 بجے اور جھابوا ضلع میں 3:45 بجے انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے۔

وزیر اعظم یہاں سے اندور پہنچیں گے اور شام 6 بجے سے یہاں میگا روڈ شو میں شرکت کریں گے۔ ضلع انتظامیہ نے روڈ شو کے لیے بھرپور تیاریاں کی ہیں۔ شہر کے تین کلومیٹر کے علاقے کو نو فلائی زون قرار دیا گیا ہے۔ اس علاقے میں ڈرون، ہاٹ ایئر بلون وغیرہ پر پابندی رہے گی۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

وزیر اعظم مودی کا صدر مرمو کے سنتھال تقریب تنازع پر ممتا بنرجی پر حملہ تیز، خبردار کیا ‘اقتدار کا غرور جلد ٹوٹ جائے گا’
اڈانی- ہنڈن برگ معاملے پر آج سپریم کورٹ سنائے گا فیصلہ
جے شری رام کا نعرہ نہیں لگانے پر مسلم نوجوانوں کو سر قلم کرنے کی دھمکی
بندھن بینک کے شیئرز میں 10% کی اضافہ، مضبوط چوتھی سہ ماہی کے نتائج اور بہتر اثاثی معیار نے جذبات کو بڑھایا
چار ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی،رجحانوں میں آگے پیچھے کا دور جاری

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article عام آدمی پارٹی پرالی جلانے کے واقعہ کو روکنے میں ناکام: بی جے پی
Next Article وزیر اعظم کا آج شام اندور میں میگا روڈ شو، اس سے پہلے وہ بیتول، شاجاپور، جھابوا میں جلسہ عام کریں گے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?