• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > (اپڈیٹ) بدمعاشوں نے پارس اسپتال میں گھس کر ماری گولی، علاج کے دوران موت ،ایم پی نے صدر راج لگانے کا مطالبہ کیا
National

(اپڈیٹ) بدمعاشوں نے پارس اسپتال میں گھس کر ماری گولی، علاج کے دوران موت ،ایم پی نے صدر راج لگانے کا مطالبہ کیا

CliQ INDIA
Last updated: July 18, 2025 6:40 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

پٹنہ، 17 جولائی (ہ س)۔ پٹنہ کے شاستری نگر تھانہ علاقہ واقع پارس اسپتال میں بدمعاشوں نے جمعرات کی صبح بیور جیل سے پیرول پر علاج کرانے آئے چندن مشرا کو گولی مارقتل کر دیا ۔ بدمعاش پانچ کی تعداد میں آئے تھے۔

واقعہ کے بعد شاستری نگر تھانہ پولیس اور پٹنہ کے ایس ایس سی کارتیکیہ کے شرما موقع پر پہنچے اور معاملے کی جانچ کی جا رہی ہے۔ فائرنگ کی آواز سن کر مریضوں، ملازمین اور آس پاس کے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ مقامی لوگوں نے فوراً شاستری نگر تھانہ کو اطلاع دی جس کے بعد پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچی اور تحقیقات شروع کردی۔

ایس ایس پی کارتیکیہ شرما نے کہا، بکسرضلع کے رہنے والے مجرم چندن مشرا کے خلاف قتل کے درجنوں مقدمات درج تھے اور وہ ان میں سے ایک میں سزا یافتہ بھی ہیں۔ ان کو بکسر سے بھاگلپور جیل بھیجا گیا تھا، بیمار ہونے کی وجہ سے ان کو پیرول دیا گیا تھا۔ممکن ہے ان کے حریف گروہ کے لوگوں نے انہیں گولی ماری ہے۔ بکسر پولیس کے مطابق گروہ کے ارکان کی شناخت کی جا رہی ہے، شوٹر کی تصویر مل گئی ہے۔ مزید کارروائی کی جا رہی ہے۔

پٹنہ میں صبح پیش آئے اس واقعہ پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی حکومت کو برخاست کرنے اور صدر راج نافذ کرنے کا مطالبہ پورنیہ کے ایم پی پپو یادو نے کیا۔ انہوں نے پٹنہ کے پارس اسپتال میں جمعرات کی صبح بکسر کے بدنام زمانہ مجرم چندن مشرا کےقتل کے بعد انہوں نے نتیش حکومت پرحملہ کیا ۔

پپو یادو نے آج پارس اسپتال پہنچ کر مقتول کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ انہوں نے کہا کہ بہار میں پولیس ہیڈکوارٹر کے ساتھ واقع پارس اسپتال میں شوٹر دوسری منزل پر چڑھ کر قتل کر دیتا ہے۔ بہار میں مہا غنڈہ راج ہے۔

انہوں نےپولیس پر طنز کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر لکھا، ‘اے ڈی جی ہیڈ کوارٹرکا بہانا، بہار میں جرائم کا موسم ہے، مانسون تک خون بہتا رہے گا! وہ کیا کر سکتے ہیں، بہار میں مئی، جون، جولائی قتل کرنے کا مہینہ ہے!چلوبھر پانی میں ڈوب مرو حکومت ۔

مجرم بکسر کے راجندر کیسری قتل معاملہ میں عمر قید کی سزا کاٹ رہا تھا۔ وہ گزشتہ 15 دنوں سے پارس اسپتال میں داخل تھے۔ بدنام زمانہ مجرم خرابی صحت کے باعث پیرول پر رہا ہوا تھا۔ آج صبح مجرم آئے اوراسپتال احاطے میں داخل ہوئے اور بدنام زمانہ مجرم کو گولی مار کر قتل کر دیا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Afzal Hassan

You Might Also Like

ہندوستان ٹیلی کام ٹیکنالوجی تیار کرنے والا اور برآمد کنندہ کے طور پر ابھر رہا ہے: اشونی ویشنو
سرحد پار سے دہشت گردوں کا داخلہ بی ایس ایف کی ناکامی: ابھیشیک بنرجی | BulletsIn
ایران جنگ کے سپلائی خدشات کے پیش نظر: پیٹرول پمپوں پر مٹی کے تیل کی فروخت کی حکومتی اجازت
ایران کی تیل برآمدات میں جنگ کے دوران اضافہ، خلیجی پیداوار میں 70 فیصد کمی
تلنگانہ میں کانگریس امیدوار پی سرینواس ریڈی کے گھر پر انکم ٹیکس کا چھاپہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article راجوری میں ایس پی او بس سے گر کر جاں بحق
Next Article ویدانتا دہلی ہاف میراتھن کے 20ویں ایڈیشن کے لیے رجسٹریشن شروع
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?