• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > پاکستان میں قبائلی گروہوں اور پولیس کی کارروائی میں فائرنگ کے تبادلے میں 15 افراد ہلاک۔
International

پاکستان میں قبائلی گروہوں اور پولیس کی کارروائی میں فائرنگ کے تبادلے میں 15 افراد ہلاک۔

CliQ INDIA
Last updated: November 8, 2025 6:36 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

اسلام آباد، 7 نومبر (ہ س)۔ پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی کے اوباورو قصبے میں تین قبائلی گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے بعد مسلح گروہوں کے خلاف پولیس اور رینجرز کے مشترکہ آپریشن کے دوران کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے۔

پولیس کے حوالے سے مختلف اخبارات میں جمعہ کو یہ اطلاع دی گئی۔

دریں اثنا، پولیس کے مطابق، اوباورو میں تین قبائلی گروپوں کے درمیان مسلح تصادم کے بعد پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار بھی مارا گیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں سیلرا اور ڈونڈو قبائل کے 6 افراد جاں بحق جب کہ 2 زخمی ہوگئے۔

پولیس حکام نے بتایا کہ آپریشن کے دوران شار قبیلے کے نو افراد مارے گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ مرنے والوں میں سے سات کی لاشیں اسپتال میں رکھی گئی ہیں، جب کہ باقی لاشوں کو نکالنے کی کوششیں جاری ہیں۔ حکام نے بتایا کہ علاقے میں آپریشن جاری ہے، اور مسلح گروپوں کے خلاف ایک جامع کریک ڈاؤن شروع کرنے کے لیے اضافی فورسز کو تعینات کیا جا رہا ہے۔

—————

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی

You Might Also Like

پاکستان میں دہشت گردوں نے بس کے نو مسافروں کو ہلاک کر دیا
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اسٹریٹجک کواڈ اور دوطرفہ مذاکرات کے لئے بھارت پہنچے
بابا رام دیو کی پتنجلی کو زمین دیکر برے پھنسے نیپال کے سابق وزیرا عظم، عدالت میں ہوئی پیشی – Hindusthan Samachar Urdu
نیپال: راپتی ندی میں بس حادثہ ،12 مسافر ہلاک، ہلاک اور زخمیوں میں متعدد ہندوستانی شامل
اسرائیل نے حملے تیز کئے، لبنان میں متعدد مقامات کو نشانہ بنایا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article صرافہ مارکیٹ میں چاندی کی چمک میں اضافہ، قیمت ایک دن میں 2200 روپے بڑھ گئی۔
Next Article بی ایل اوز نے مرادآباد اسمبلی حلقے میں ایس آئی آر کے لیے 4,900 فارم تقسیم کیے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?