• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > غزہ ساحل پر میرینز اور امریکی فوج لڑائی کا دائرہ وسیع ہونے سے روکے گی!
International

غزہ ساحل پر میرینز اور امریکی فوج لڑائی کا دائرہ وسیع ہونے سے روکے گی!

CliQ INDIA
Last updated: October 17, 2023 10:25 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

تل ابیب،17اکتوبر(ہ س)۔

مشرق وسطیٰ میں امریکی فوج کے نگران جنرل مایکل ایرک کوریلا تل ابیب کا دورہ کر رہے ہیں۔ اعلیٰ ترین امریکی فوجی عہدیدار غزہ پر متوقع اسرائیلی حملے اور امریکی صدر جو بائیڈن کے تل ابیب دورے سے ایک دن پہلے آمد کو انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔اپنے غیر علانیہ دورے سے پہلے منگل کے روز رائیٹرز کے ذریعے جاری کروائے گئے ایک بیان میں جنرل مائیکل کا کہنا تھا ”کہ وہ حماس کے خلاف تیزی اختیار کرتی ہوئے جنگ میں اسرائیلی ضروریات کا اندازہ لگانا چاہتے ہیں تاکہ ان کی بروقت فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے۔“

ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ اسرائیلی عہدیداروں سے اس معاملے پر بھی تبادلہ خیال کریں گے کہ جنگ کا دائرہ دوسرے علاقوں تک پھیلنے سے کیسے روکا جا سکتا ہے؟اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ایک اعلیٰ امریکی عہدیدار نے بتایا کہ گیرالڈ فورڈ بحری بیڑے کے علاوہ ”باتان“ بحری بیڑا بھی اسرائیلی ساحل کی سمت بڑھ رہا ہے۔ اس بیڑے پر امریکی میرینز کے مہماتی یونٹس کے دو ہزار اہلکار بھی موجود ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ باتان بیڑے پر سوار امریکی میرینز کو کوئی مخصوص ذمہ داری تفویض نہیں کی گئی، تاہم اس بات کا امکان موجود ہے کہ وہ انخلا کے منصوبے میں اہم کردار ادا کریں گے۔

امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے ایک اور فوجی ذریعے کے حوالے سے بتایا کہ امریکی میرینز کے دو ہزار اہلکار امریکہ کے لڑاکا بحری جہازوں اور فوجیوں کے ساتھ اس فورس کا حصہ ہوں گے جس کا مقصد ایران کو اس بات سے باز رہنے کا پیغام دینا ہے کہ وہ غزہ کی جنگ کو علاقائی تنازع بنانے سے گریز کرے۔ادھر وزارت دفاع [پینٹاگان] کے عہدیداروں نے بتایا کہ امریکی فوجیوں کو طبی دیکھ بھال اور مشوروں کی ذمہ داری سونپی جائے گی۔ امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کے مطابق مشرق وسطیٰ اور اس کی حدود سے باہر یورپ میں تعینات امریکی فوجی دستے اس لڑائی میں حصہ نہیں لیں گے۔اس پیش رفت کے جلو میں اسرائیلی فوج نے سیکڑوں ٹینک اور ہزاروں فوجی حماس کے سات اکتوبر کو غزہ پر کیے جانے والے حیران حملے کے بعد علاقے کا محاصرہ کرنے کے لئے سرحد پر لگا رکھے ہیں۔ اس لڑائی میں اب تک کم سے کم 200 اسرائیلی فوجی اور ریزروسٹس سمیت 1400 اسرائیلی مارے جا چکے ہیں۔اس لڑائی میں غزہ کی پٹی پر شدید بمباری سے کم سے کم 3000 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں ایک ہزار بچے بھی شامل ہیں۔ اس لڑائی میں بارہ ہزار فلسطینی زخمی ہوئے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

مسجد اقصیٰ کی عید پر بندش: یروشلم کے مذہبی اسٹیٹس کو کی بڑھتی نزاکت کی تاریخی خلاف ورزی
برازیل : 10 مسافروں کو لے کر جا رہا طیارہ گر کر تباہ، امدادی کارروائیاں جاری | BulletsIn
نیتن یاہوکی غزہ جنگ کی اپروچ اسرائیل کو فائدے کے بجائے نقصان پہنچانے کی ہے: جوبائیڈن
فلسطینی شہریوں کو تحفظ فراہم کیا جائے: امریکہ، بائیڈن اور نتین یاھو کی فون پرگفتگو
ایئر انڈیا کے سی ای او کا استعفیٰ: احمد آباد حادثے کے بعد فضائی سلامتی اور قیادت کی جوابدہی میں گہری دراڑیں احمد آباد میں پیش آنے والے المناک فضائی حادثے کے بعد ایئر انڈیا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کے استعفے نے فضائی سلامتی کے نظام اور قیادت کی جوابدہی کے حوالے سے سنگین سوالات کو جنم دیا ہے۔ یہ واقعہ ایوی ایشن انڈسٹری میں موجود گہری خامیوں اور ناکافی حفاظتی اقدامات کو بے نقاب کرتا ہے۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آر بی آئی نے آئی سی آئی سی آئی بینک پر 12.19 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کیا۔
Next Article وزیر اعلیٰ یوگی نے میرٹھ حادثے پر اظہار تعزیت کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?