• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > افغانستان میں 24 گھنٹوں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی
International

افغانستان میں 24 گھنٹوں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی

CliQ INDIA
Last updated: March 29, 2024 3:12 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

افغانستان میں 24 گھنٹوں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی

کابل، 29 مارچ ۔ افغانستان میں 24 گھنٹوں میں دوسری بار زلزلے کے جھٹکوں سے زمین لرز اٹھی۔ آج (جمعہ) مقامی وقت کے مطابق صبح 5:11 پر آئے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.6 ریکارڈ کی گئی۔ یہ معلومات نئی دہلی میں نیشنل سیسمولوجی سنٹر آف انڈیا نے دی۔ فی الحال کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

ہندوستان کے نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی نے اپنے ایکس ہینڈل پر افغانستان میں تازہ ترین زلزلے کی تفصیلات شیئر کی ہیں۔ اس سے قبل کل (جمعرات) کی صبح مقامی وقت کے مطابق 5:44 منٹ پر ریکٹر اسکیل پر 4.2 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔ قابل ذکر ہے کہ افغانستان زلزلوں کے حوالے سے بہت حساس ہے۔ گزشتہ سال اکتوبر میں افغانستان میں آئے زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی تھی۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 6.3 ناپی گئی تھی۔ اس زلزلے نے پلک جھپکتے ہی 2053 سے زائد افراد کی جان لے لی تھی۔

 

You Might Also Like

جوبائیڈن اور نیتن یاہو کے درمیان ایک اور رابطہ۔ فون پر تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال
یہودی عالم کا اسرائیل سے تمام زمینیں فلسطینیوں کو واپس کرنے کا مطالبہ
ترکیہ نے غیر ملکی سیاحوں کے مسجد صوفیہ میں داخلے کے لیے ٹکٹ لگا دی
نیپال میں حوالات کے کاروبار کے الزام میں چینی شہری گرفتار
ایران میں امریکی خصوصی فورسز کا بہادرانہ ریسکیو مشن: بڑھتی فوجی کشیدگی اور جاری تنازعے میں اسٹریٹجک خطرات کو اجاگر کیا گیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article فلم ‘سواتنتریہ ویر ساورکر’ کی کمائی میں گراوٹ، ملک بھر میں 10.06 کروڑ روپے کمائے۔
Next Article اسرائیل کوفلسطینیوں کی نسل کشی کامرتکب قرار دینے پراقوام متحدہ کی نمائندہ کو دھمکیاں
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?