• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > یہودی عالم کا اسرائیل سے تمام زمینیں فلسطینیوں کو واپس کرنے کا مطالبہ
International

یہودی عالم کا اسرائیل سے تمام زمینیں فلسطینیوں کو واپس کرنے کا مطالبہ

CliQ INDIA
Last updated: October 26, 2023 6:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

تل ابیب ،26اکتوبر (ہ س )۔

غزہ میںاسرائیلی حملوں میں بے گناہ معصوم بچوں اور خواتین کی ہلاکت پر پوری دنیا میں تشویش کی لہر پائی جا رہی ہے ۔خود یہودیوں نے اسرائیل سمیت دیگر ممالک میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا ہے اور اس جنگ کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ دریاں اثنا ایک یہودی عالم، استاد اور قانون داں ربی یسروئیل فیلڈمین نے اسرائیل سے تمام زمینیں فلسطینی عوام کو واپس کرنے کا مطالبہ کر دیا۔یہودی مذہبی رہنما ربی یسروئیل فیلڈمین نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ صہیونی یہودیوں کی نمائندگی نہیں کرتے، تمام زمینیں فلسطینی عوام کو واپس کی جائیں، بطور یہودی ہم فلسطینی حکومت کے تحت زیادہ محفوظ رہیں گے۔

انہوں نے اپنے پیغام میں آسمانی کتاب تورات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہودی کبھی بھی زمین پر ریاست قائم نہیں کر سکتے، تورات اس سے منع کرتی ہے۔

یہودی مذہبی رہنما ربی یسروئیل فیلڈمین نے مزید کہا کہ صہیونیوں نے آ کر تورات کے خلاف اعلانِ جنگ کیا اور تورات کے برعکس مقدس سر زمین پر ایک غیر مذہبی صہیونی ریاست قائم کی۔یہودی مذہبی رہنما کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ صہیونیوں کے قبضے میں لی گئی تمام زمینیں فلسطینی عوام کو واپس کی جائیں۔یہودی مذہبی رہنما ربی یسروئیل فیلڈمین کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہو رہی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

نواز شریف نے مریم کو اپنا سیاسی جانشین قرار دیا!
غزہ کی مدد کے لیے سعودی عرب سے 72واں امدادی طیارہ روانہ
صدارتی امیدواری سے روکے گئے احمدی نژاد کے گھر کی کیمروں سے نگرانی | BulletsIn
ایران کا اسرائیل پر میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ، نیتن یاہو نے کہا – ہر صورت حال کے لیے تیار، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب
چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے امریکی گھر کے مالک نے 5 دن میں 9.5 کروڑ کا منافع بخش سودا طے کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ای ڈی نے ریاستی حکومت کے وزیر جیوتی پریہ ملک کے سالٹ لیک واقع گھر پر مارا چھاپہ
Next Article مورتی وسرجن کے دوران بھوجپور میں پتھراؤ ، انتظامیہ کا دعویٰ ماحول پر سکون
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?