• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > چاند نہیں مانگ رہے، غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کر رہے ہیں: سربراہ انسانی حقوق اقوامِ متحدہ
International

چاند نہیں مانگ رہے، غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کر رہے ہیں: سربراہ انسانی حقوق اقوامِ متحدہ

CliQ INDIA
Last updated: November 18, 2023 8:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نیویارک،18نومبر(ہ س)۔

اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ مارٹن گریفتھس نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم چاند نہیں مانگ رہے بلکہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جنگ بندی کا مطالبہ کر رہے ہیں تاکہ امدادی کارروائی کی جا سکے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ مارٹن گریفتھس نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے گزشتہ روز ایک بار پھر اسرائیل سے جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔

انہوں نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ آپ اسے چاہے جو بھی کہیں لیکن انسانی ہمدردی کے نقطہ نظر سے یہ سادہ سا مطالبہ ہے کہ انسانیت کی خاطر جنگ بند کی جائے تاکہ معصوم شہریوں کے انخلاءکا عمل محفوظ طریقے سے ممکن ہو سکے اور 22 لاکھ سے زائد محاصرین تک امداد پہنچائی جا سکے۔انہوں نے زور دیتے ہوئے اسرائیل سے جنگ بندی کا مطالبہ کیا اور کہا کہ ہم آپ سے چاند نہیں مانگ رہے، بلکہ ہم آپ سے بنیادی اقدامات کا مطالبہ کر رہے ہیں تاکہ متاثرین کی بنیادی ضروریات پوری کی جا سکیں اور جنگ کے نتیجے میں پیدا ہونے والے اس بحران پر قابو پایا جا سکے۔انہوں نے غزہ میں قید تمام یرغمالیوں کو بغیر کسی شرط کے رہا کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ 7 اکتوبر سے جاری غزہ پر اسرائیلی حملوں میں شہداءکی تعداد 12 ہزار ہو چکی ہے، جن میں 5 ہزار بچے اور 3300 خواتین شامل ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد 30 ہزار سے بھی زیادہ ہے۔میڈیا ذرائع کے مطابق 1800 بچوں سمیت تقریباً 4 ہزار فلسطینی لاپتہ ہیں اور متعدد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

بے گھر فلسطینیوں کو بے وطن کرنے کا حصہ نہیں بنیں گے: مصری وزیر خارجہ
کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے میں 3 غیر ملکی شہری جاں بحق، 17 زخمی | BulletsIn
اسرائیلی ٹینک انڈونیشیائی اسپتال پر بھی حملے کیلئے تیار،چاروں طرح سے محاصرہ
غزہ کا انسانی بحران عالمی امن کی اپیلوں کے درمیان گہرا گیا
ہندوستانی امن فوجی ہیرو دھننجے کمار سنگھ کو بعد از مرگ اقوام متحدہ کے میڈل سے نوازا گیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پولیس نے دو چوروں کو دو موٹر سائیکلوں اور زیورات سمیت گرفتار کیا
Next Article جموں پولیس نے 40 تولہ چوری شُدہ سونا اور نقدی برآمد کیا ۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?