• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > جنگ بندی کی تجویز مسترد، 7 اکتوبر سے پہلے کی پوزیشن پر واپسی نہیں ہوسکتی: اسرائیل
International

جنگ بندی کی تجویز مسترد، 7 اکتوبر سے پہلے کی پوزیشن پر واپسی نہیں ہوسکتی: اسرائیل

CliQ INDIA
Last updated: October 30, 2023 5:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

تل ابیب،30اکتوبر(ہ س)۔

اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کے دفتر کے ترجمان نے تصدیق کی کہ حکومت نے جنگ بندی کے مطالبات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ ’7 اکتوبر سے پہلے کی پوزیشن پر واپسی نہیں ہو سکتی‘۔اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر نے نشاندہی کی کہ اسرائیلی افواج غزہ کی پٹی میں ہمیشہ کے لیے موجود رہنے کا ارادہ نہیں رکھتیں، لیکن ہم حماس کو ختم کرنے کے لیے مقاصد پورے ہونے تک وہیں رہیں گے۔جمعہ کی شام سے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں تیزی آئی ہے، اسرائیل نے زمینی اور سمندری راستے سے فضائی حملے اور گولہ باری تیز کر دی ہے۔غزہ میں مواصلاتی رابطہ بھی منقطع کردیا گیا ہے۔

اس سے قبل اتوار کے روز اسرائیلی فوج نے کہا تھا کہ اس نے غزہ کی پٹی کے اندر لڑنے والی اپنی افواج کی تعداد میں اضافہ کر دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہفتے اور اتوار کی درمیان رات کے دوران ہم نے اسرائیلی فوج کی غزہ میں داخلے میں اضافہ کیا۔سات اکتوبر کوحماس تحریک نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی قصبوں اور بستیوں پر ایک غیر معمولی مسلح حملہ کیا تھا، جسے اس نے طوفان الاقصیٰ کا نام دیا تھا۔ اس کارروائی میں تقریباً 1400 اسرائیلی ہلاک، 3000 کے قریب زخمی اور 200 سے 250 کے درمیان لوگوں کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر شدید حملے کیے جو اب بھی جاری ہیں، جس میں 8000 سے زائد فلسطینی شہید اور ہزاروں زخمی ہوئے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

فتح نے نئی حکومت کی تشکیل پر حماس کے بیان کوماسکو معاہدے سے بغاوت
اسرائیلی بری افواج اور جیٹ طیاروں نے وسطی غزہ پر حملہ کیا: اسرائیل کا دعویٰ
ٹرمپ نے امریکہ اور ایران کے ناکام مذاکرات کے بعد عالمی تناؤ اور توانائی کے بحران کے بعد ہرمز کے آبنائے کو بند کرنے کا حکم دیا
بلوچ راجی آجوئی سنگر نے پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی، 22 فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ
کاٹھمنڈو طیارہ حادثے سے برآمد ہونے والی لاشیں دو دن بعد لواحقین کے حوالے کر دی جائیں گی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article محکمہ زراعت کی طرف سے کٹھوعہ کے بنی میں پہلے لیوینڈر فارم کا افتتاح
Next Article منیش سسودیا کی ضمانت کی عرضی سپریم کورٹ سے مسترد ہونے پر بی جے پی کا ردعمل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?