• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > نیپال کے زلزلے سے متاثرہ علاقے میں سردی سے مرنے والوں کی تعداد 15 تک پہنچ گئی
International

نیپال کے زلزلے سے متاثرہ علاقے میں سردی سے مرنے والوں کی تعداد 15 تک پہنچ گئی

CliQ INDIA
Last updated: November 28, 2023 1:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کٹھمنڈو، 27 نومبر (ہ س)۔ موسم کا درجہ حرارت گرنے کے ساتھ ہی نیپال کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں جاجر کوٹ اور روکم ویسٹ میں کھلے آسمان تلے گزر بسر کرنے والے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ محض ایک ترپال کے سہارے رہنے والے ان ان زلزلہ زدگان کے لیے رات گزارنا مزید مشکل ہوتا جا رہا ہے۔

ان دو اضلاع میں سردی سے مرنے والوں کی تعداد 15 تک پہنچ گئی ہے۔ مرنے والوں میں زیادہ تر بزرگ اور حاملہ خواتین ہیں۔ سردی کی وجہ سے بزرگ افراد نمونیہ سے مر رہے ہیں جبکہ دیگر کئی بیماریاں دیگر لوگوں کی موت کا سبب بن رہی ہیں۔ وارڈ صدر تیج بہادر سنگھ نے نلگاڈ میونسپلٹی وارڈ نمبر 8 کی رہنے والی ایک حاملہ خاتون شرمیلا چادار کی کل رات سردی کی وجہ سے موت ہونے کی اطلاع دی ہے۔

اسی طرح اتوار کی صبح ایک نوزائیدہ بچہ مردہ پایا گیا۔ بھیری میونسپلٹی کے وارڈ نمبر 2 میں زلزلہ زدگان کے لیے بنائے گئے شیلٹر میں ایک ماہ کی نومولود نیروتا پون سردی کی وجہ سے دم توڑ گئی۔ جاجرکوٹ میں 3 نومبر کو آنے والے 6.4 شدت کے زلزلے جس کا مرکز جاجر کوٹ تھا، اس کی وجہ سے بے گھر ہوئے لوگ مسلسل سردی کی وجہ سے مر رہے ہیں ۔

جاجرکوٹ اور روکم مغربی دونوں پہاڑی علاقے ہیں، جہاں ستمبر سے اکتوبر تک شدید سردی شروع ہوتی ہے۔ اس وقت دونوں اضلاع کے بالائی علاقوں میں برف باری بھی شروع ہوگئی ہے۔ اس کی وجہ سے رات کے وقت درجہ حرارت 5 سے 10 ڈگری سیلسیس تک پہنچ جاتا ہے۔ سردی کی وجہ سے زلزلہ متاثرین کو کئی طرح کے صحت کے مسائل کا سامنا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

نیپالی کانگریس میں ٹکراومیں اضافہ ، دیوبا کو پارلیمانی پارٹی لیڈر کے عہدے سے ہٹانے کی مہم تیز
امریکی اسکول میں فائرنگ، چھٹی جماعت کا طالب علم ہلاک، منتظم سمیت پانچ زخمی، مسلح نوجوان نے کی خودکشی
عالمی دباؤ، اسرائیل کا غزہ امداد کیلئے اردن سرحد کھولنے کا اعلان
غزہ پر اسرائیل کی بمباری جاری، نیتن یاہو نے پہلی بار اعتراف کیا کہ حماس کا حملہ روکنے میںناکامی کے لئے جوابدہ
جنگ خاتمہ کے بعد بھی اسرائیلی فوج کا ایک حصہ غزہ میں رہے گا: امریکہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ماروتی سوزوکی انڈیا کی جانب سے گاڑیوں کی قیمتیں جنوری میں بڑھانے کا اعلان
Next Article پولیس کی موجودگی میں خونی جھڑپ، خاتون سمیت 5 افراد زخمی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?