• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > غزہ پر اسرائیل کی بمباری جاری، نیتن یاہو نے پہلی بار اعتراف کیا کہ حماس کا حملہ روکنے میںناکامی کے لئے جوابدہ
International

غزہ پر اسرائیل کی بمباری جاری، نیتن یاہو نے پہلی بار اعتراف کیا کہ حماس کا حملہ روکنے میںناکامی کے لئے جوابدہ

CliQ INDIA
Last updated: October 26, 2023 3:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

تل ابیب، 26 اکتوبر (ہ س)۔ غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فضائی حملوں میں بڑی تعداد میں لوگ مارے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حملے میں الجزیرہ نیوز چینل کے صحافی وائل الدحدوح کے خاندان کے تین لوگ بھی مارے گئے۔ فلسطین کی وزارت صحت نے اس حملے میں کم از کم 25 ہلاکتوں کا دعویٰ کیا ہے۔

غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری جاری ہے۔ الجزیرہ نیوز چینل کے صحافی وائل الدحدوح کا گھر بھی حملہ کی زد میں آیا۔ اس خاندان نے اسرائیل کی وارننگ کے بعد وسطی غزہ کے سنیرات کیمپ میں پناہ لی تھی۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے تمام شہریوں کو خبردار کیا تھا کہ وہ جنوبی غزہ کی طرف بڑھیں اور اسی رات محلے میں ہونے والی بمباری سے خوفزدہ صحافی نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ نصرت کیمپ میں پناہ لی۔ اس کیمپ کو بدھ کی رات اسرائیلی فوج نے نشانہ بنایا۔

غزہ میں 7 اکتوبر کو فلسطینیجنگجو تنظیم حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد شروع ہونے والے تشدد میں اب تک 6,546 فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔ اسی دوران اسرائیل میں 1400 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔

دوسری جانب اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ انہیں 7 اکتوبر کو حماس کے حملے کو روکنے میں سیکورٹی لیپس کا جواب دینا ہوگا۔ ایک ٹیلی ویژن خطاب میں انہوں نے کہا کہ سیکورٹی کی چوک کی تحقیقات کی جائیں گی اور تمام ذمہ داروں کا محاسبہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ بطور وزیراعظم ملک کے مستقبل کو محفوظ بنانے کی ذمہ داری ان پر عائد ہوتی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

چین کا امریکی جاسوسوں پر ایشیائی سرمائی کھیلوں کے دوران سائبر حملوں کا الزام | BulletsIn
پاکستان کی بمباری کے بعد افغانستان کا خیبر پختونخوا میں فضائی حملہ
کے ایس ریلیف کی طرف سے افغانستان، لبنان اور فلپائن میں کئی ٹن غذائی امداد کی تقسیم
کویت کا ڈرائیونگ کے دوران نقاب پہننے پر پابندی کا قانون ختم کرنے کا اعلان | BulletsIn
عالمی دباؤ، اسرائیل کا غزہ امداد کیلئے اردن سرحد کھولنے کا اعلان

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article غزہ پر اسرائیل کی بمباری جاری، نیتن یاہو نے پہلی بار اعتراف کیا کہ حماس کا حملہ روکنے میںناکامی کے لئے جوابدہ
Next Article درگا پوجا کے دوران کولکاتا پولیس نے کاٹا 1.11 لاکھ گاڑیوں کا چالان
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?