• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > غزہ میں اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی چوتھی اجتماعی قبر
International

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی چوتھی اجتماعی قبر

CliQ INDIA
Last updated: November 4, 2023 6:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

غزہ،04نومبر(ہ س)۔

غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج اور فلسطینی مزاحمتی دھڑوں کے درمیان محصور پٹی میں کشیدگی کے چار ہفتے مکمل ہو گئے۔ اسرائیلی بمباری کے باعث غزہ میں مزید ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں جسکے بعد غزہ میں چوتھی اجتماعی قبر بن گئی ہے۔تازہ ترین پیش رفت میں فلسطینی میڈیا نے اسرائیلی بمباری کی اطلاع دی جس میں غزہ شہر میں بچوں کے لیے الناصر ہسپتال کے داخلی دروازے اور پٹی کے جنوب میں رفح میں محلوں کے واٹر سپلائی کے ٹینک کو نشانہ بنایا گیا۔

اسرائیلی فوج کے طیاروں نے غزہ کی پٹی کے کئی علاقوں پر دوبارہ بمباری کی۔ فلسطینی ٹیلی ویڑن نے اس بمباری کو شدید ترین قرار دیا ہے۔غزہ کی پٹی کے شمال میں بیت لاھیا اور پٹی کے مغرب میں الناصر محلے کو نشانہ بنایا، جس میں سات افراد جاں بحق ہو گئے۔ اسرائیلی بمباری میں 20 سے زیادہ زیتون محلے پر بمباری کی گئی۔اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع شہر خان یونس اور اس کے مشرق میں القاررہ کے علاقے میں متعدد حملے کیے جن میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔

دوسری جانب ’العربیہ‘ اور ’الحدث‘ کے ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج اور حماس کی ایلیٹ فورس کے ارکان کے درمیان زیکیم فوجی اڈے کے ارد گرد جھڑپیں ہوئیں۔ یہ علاقہ عسقلان شہر کے ساحل کے قریب ہے۔ جھڑپ میں حماس کے چھ جنگجو کام آئے جب کہ چار اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے ہیں جن میں ایک کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

ذرائع کے مطابق جھڑپیں گلائیڈرز بردار غوطہ خوروں اور بندوق برداروں کی جانب سے اسرائیلی علاقے میں داخلے کی کوشش کے نتیجے میں ہوئیں۔ اس سے قبل اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیئل ہاگری نے کہا تھا کہ جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک اسرائیل حماس کے 10 رہ نماو¿ں کو فنا کے گھاٹ اتار چکا ہے۔دوسری جانب القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ وہ تل ابیب کو راکٹوں سے نشانہ بنا رہے ہیں۔ آئرن ڈوم سسٹم نے تل ابیب اور وسطی اسرائیل کے شہروں کی طرف داغے گئے متعدد میزائلوں کو روک دیا۔دوسری جانب فلسطینی نیوز اینڈ انفارمیشن ایجنسی نے مقامی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیلی طیاروں نے العطرہ، السودانیہ اور شمالی بیت لاھیا کے علاقوں کو نشانہ بنایا۔ایجنسی نے مزید کہا کہ طیارے نے بیت حانون، جبالیہ، الناصر محلے، غزہ شہر میں انڈونیشین ہسپتال کے قرب وجوار، شہر کے مشرق میں واقع التفاح محلے اور نصیرات اور بریج کیمپوں میں گھروں کو نشانہ بنایا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

پاکستان کا جوابی حملہ، ایران کی سرحد پر فضائی حملے کا دعویٰ
شمالی کولمبیا میں گوریلا تشدد، تین روز میں 80 سے زائد افراد ہلاک | BulletsIn
غزہ سے محدود انخلا کےلئے مصر، حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ
امریکہ میں شرپسند عناصر نے ہندو مندر کی دیوار پر لکھے خالصتان سے متعلق نعرے
نیپال کے وزیر خارجہ اور سابق وزرائے خارجہ نے بھارت کے نو منتخب وزیر خارجہ جے شنکر کو مبارکباد دی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article خام تیل 85 ڈالر فی بیرل کے قریب، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
Next Article جوائنٹ ایکشن ایمپلائز فورم نے اپنی ہڑتال کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?