• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > ٹیکساس میں اسقاط حمل کی مانگ کرنے والی خاتون کے خلاف قانونی شکنجہ کسا
International

ٹیکساس میں اسقاط حمل کی مانگ کرنے والی خاتون کے خلاف قانونی شکنجہ کسا

CliQ INDIA
Last updated: December 12, 2023 12:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ٹیکساس میں اسقاط حمل کی مانگ کرنے والی خاتون کے خلاف قانونی شکنجہ کسا

ہیوسٹن، 12 دسمبر (ہ س)۔ ٹیکساس کی سپریم کورٹ نے حمل سے متعلق مشکل پریشانیوں کا سامنا کرنے والی ڈلاس کے علاقے کی 31 سالہ خاتون کیٹ کوکس کے خلاف پیر کو شکنجہ کس دیا۔ کوکس کو کچھ دن پہلے ہی ایک نچلی عدالت نے اسقاط حمل کروانے کی اجازت دی تھی۔ سپریم کورٹ نے جمعہ کو اس فیصلے پر عارضی روک لگا دی تھی۔

امریکہ کے معروف اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق کیٹ کوکس نے اسقاط حمل کی سہولت فراہم کرنے پر ریاست ٹیکساس پر مقدمہ دائر کیا تھا۔ اس کے بعد وہ اسقاط حمل کروانے کے لیے ریاست چھوڑ گئی۔ قابل ذکر ہے کہ ٹیکساس میں اسقاط حمل پر پابندی ہے۔

اخبار کے مطابق سینٹر فار ری پروڈکٹیو رائٹس کی صدر اور سی ای او نینسی نارتھ اپ نے کہا کہ قانونی پریشانی کا آخری ہفتہ کیٹ کے لیے جہنم رہا ہے۔ وہ اسقاط حمل کروانے کے لیے کہاں گئی؟ اس کی تفصیلات عام نہیں کی جا سکتیں۔ سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ خاتون کے وکیل اور ڈاکٹر یہ ثابت نہیں کر سکے کہ کیٹ کوکس ٹیکساس کے اسقاط حمل پر پابندی کے تحت اسقاط حمل کے لیے اہل تھی۔

نیویارک ٹائمز کے مطابق گزشتہ ہفتے ٹیکساس کی ضلع عدالت میں دائر کی گئی درخواست کے مطابق نومبر کے آخر میں 20 ہفتوں کی حاملہ کوکس کو اپنے حمل کی پیچیدگی کا علم ہوا۔ اسے علم ہوا کہ جنین میں ٹرائیسومی 18، یا ایڈورڈز سنڈروم ہے۔ ایسے جنین اکثر پیدائش سے پہلے یا اس کے فوراً بعد مر جاتے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ کیٹ کے پہلے سے ہی دو بچے ہیں۔ دونوں بچوں کی پیدائش سیزرین طریقہ کار سے ہوئی۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

حماس کی 135 روزہ جنگ بندی کی تجویز،اسرائیل ضد پر قائم
عراق میں عین الاسد کے اڈے پر 20 سے زیادہ میزائلوں سے حملہ
کیلیفورنیا کے گورنر نے کانگریس کے اضلاع کو دوبارہ ترتیب دینے والے دو بلوں پر دستخط کیے۔
شام کا 12 ملین نشہ آور کیپٹاگون گولیاں ضبط کرنے کا اعلان
دورہ لندن کے دوران ونڈسر کیسل میں ٹرمپ کا استقبال، پارلیمنٹ اسکوائر میں احتجاج

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پٹرول-ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل تقریباً 77 ڈالر فی بیرل
Next Article بنگال میں شدید سردی شروع، درجہ حرارت میں گراوٹ جاری
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?